Tue, 28 Apr 2026 17:08:52
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں، جس کے نتیجے میں یکم مئی سے گھریلو گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 16:56:32
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ ایسٹ سے تعلق رکھنے والے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی معراج ملک کو آج صبح تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد کٹھوعہ جیل سے رہائی مل گئی۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 12:09:24
پیر کو کانگریس قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں عوامی مفاد کے مسائل اٹھانے اور ایوان کے لیے اہم موضوعات کو حتمی شکل دینے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:46:29
سپریم کورٹ نے آسارام ٹرسٹ کو ایک اہم عبوری راحت فراہم کرتے ہوئے گجرات میں اس کی زمین واپس لینے کے معاملے میں ریاستی حکومت کی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:42:23
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے پیر کے روز مرکز کے زیر انتظام خطے میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد لداخ میں اضلاع کی مجموعی تعداد 7 سے بڑھ کر سات ہو گئی ہے۔ اس اعلان کو انتظامی ڈھانچے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:33:04
راجیہ سبھا میں عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان کے بھارتیہ جنتا پارٹی میں انضمام کو لے کر سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:12:47
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل نے فوجی اخراجات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق دنیا کے 20 ممالک نے اس سال اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:04:21
کیرالہ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی گرمی نے ایک نیا خطرہ پیدا کر دیا ہے، جہاں سانپ کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 19:44:06
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک نے باہمی تجارت میں سہولت پیدا کرنے اور محصولات میں نرمی پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy