Sun, 26 Apr 2026 18:33:32
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ 27 اپریل کو طے ہونے جا رہا ہے، جسے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 18:27:05
حکومت کی جانب سے قانون سازی اور انتظامیہ کے سخت کارروائی کی وارننگ کے باوجود سائبر فراڈ رُکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 18:17:02
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مغربی بنگال کے آسنسول میں کانگریس کارکن دیب دیپ چٹرجی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 17:54:04
پوری دنیا میں غیرمعمولی گرم لہر سے ہندوستان بری طرح متاثر ہے۔ دنیا کے۱۰۰؍ گرم ترین شہروں میں سے۹۸؍ اس وقت ہندوستان میں ہیں۔ اے کیو آئی ڈاٹ اِن کے اعدادوشمار ہندوستان عالمی گرم لہر کے مرکز میں آ چکا ہے۔ متعدد علاقوں میں درجہ حرارت۴۰؍ ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر چکا ہےجبکہ کچھ مقامات پر درجہ حرارت میں ۵؍ ڈگری سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 17:47:33
قومی راجدھانی سے ملحق ہریانہ کی صنعتی راجدھانی گروگرام میں اتوار کی صبح آتشزدگی کی 2 خوفناک وارداتوں سے لرز اٹھا۔ ہفتے کی رات سکندر پور میں 100 سے زیادہ جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں اور اتوار کو علی الصبح بجگھیڑہ میں ایک پلاسٹک فیکٹری اور گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 12:30:20
اتر پردیش اس وقت شدید گرمی اور لُو کی زد میں ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اور لوگوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت باندا میں ریکارڈ کیا گیا، جہاں پارہ 47.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا،
View more
Sun, 26 Apr 2026 12:21:33
منی پور میں تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہفتہ کے روز ریاست کی راجدھانی امپھال میں مستقل امن کا مطالبہ لے کر وزیر اعلیٰ رہائش کی طرف بڑھ رہے ہزاروں مظاہرین کا پولیس کے ساتھ تصادم ہو گیا۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 10:39:21
آر ایس ایس لیڈر اور بی جے پی کے سابق جنرل سیکریٹری رام مادھو کے اس اعتراف کے بعد کہ مودی سرکار نے امریکہ کے کہنے پر روس اور ایران سے تیل خریدنا بند کردیا، ہندوستانی اشیاء پر۵۰؍ فیصد ٹیرف عائد کئے جانے پرچوں نہیں کی اور تجارتی معاہدہ میں بھی ۱۸؍ فیصد ٹیرف پر راضی ہوگئے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy