Thu, 30 Apr 2026 11:00:55
مغربی بنگال اسمبلی کے لیے دو مرحلوں میں مکمل ہونے والے انتخاب میں آزادی کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ 92.47 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے،
View more
Thu, 30 Apr 2026 10:49:04
اپریل کا اختتام قریب ہے اور مئی کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں کئی اہم مالیاتی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں رد و بدل کے ساتھ ساتھ گیس کی ڈیلیوری کے نظام میں بھی نئی تبدیلیاں سامنے آ سکتی ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:55:54
راجستھان ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ریپ مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام کی عبوری ضمانت میں طبی وجوہات کی بنیاد پر 25 مئی تک توسیع کر دی۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:50:54
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں چھٹپٹ تشدد کے درمیان شام پانچ بجے تک تقریباً 3.21 کروڑ ووٹروں میں سے قریب 90 فیصد نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:45:03
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز گریٹ نکوبار جزیرے کے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:38:55
نفرت انگیز تقاریر کے بڑھتے معاملات کے درمیان سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جرم کی تعریف کرنا اور اس کے لیے سزا کا تعین کرنا مکمل طور پر مقننہ کے دائرۂ اختیار میں آتا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 12:56:39
دنیا بھر میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے مشہور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منگل کو اس وقت ہنگامہ آرائی ہوئی، جب آر ایس ایس کے ایک پروگرام کے خلاف بائیں بازو سے وابستہ آئیسا سمیت طلبہ کے مختلف گروپوں نے شدید طور پر مخالفت کی۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 12:52:26
خواتین ریزرویشن کا بل پیش کرکے بی جے پی سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی تھی لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اس معاملے میں پھنستی جارہی ہے۔ کانگریس نےاس معاملے پر اسے طرح سے گھیرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy