Thu, 30 Apr 2026 20:06:09
کانگریس لیڈر پون کھیڑا کی پیشگی ضمانت کی عرضی پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ پون کھیڑا نے گواہاٹی ہائی کورٹ سے پیشگی ضمانت کی عرضی خارج ہونے کے بعد سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 20:00:17
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر آنے والے دنوں میں آبنائے ہرمز کے تجارتی آمد و رفت کے لیے کھلنے کی کوئی امید نظر ںہیں آ رہی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 19:55:38
انڈین پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (آئی-پیک) کے ڈائریکٹر ونیش چندیل کو جمعرات کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 19:50:25
کانگریس نے آج اپنے ایک بیان میں اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ حکومت کے ذریعہ ذات پر مبنی مردم شماری کا اعلان کیے ایک سال مکمل ہو چکا ہے، لیکن اب تک یہ صاف نہیں ہے کہ یہ عمل کس طرح پورا کیا جائے گا۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 19:47:35
آزاد صحافی قرۃ العین رہبر کو ’نکئی ایشیا‘ (Nikkei Asia) میں مغربی بنگال کی ووٹر لسٹوں کی نظرِ ثانی سے متعلق ان کی رپورٹ کی اشاعت کے بعد آن لائن بدسلوکی اور مبینہ ’ڈاکسنگ‘ (ذاتی معلومات افشا کرنے) کی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 13:18:17
دیگر بی جے پی حکمراں ریاستوں کی طرح اب بہار میں بھی ’نام بدلنے کا کھیل‘ شروع ہو گیا ہے۔ بہار میں پہلی بار بی جے پی کا کوئی لیڈر وزیر اعلیٰ بنا ہے، اور اس کے ساتھ ہی حکومت کے فیصلوں پر بی جے پی نظریات کا عکس بھی صاف دکھائی دینے لگا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 13:13:43
امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر مستقل حملوں نے عالمی سطح پر ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں، جو مختلف شعبوں کو بری طرح اثر انداز کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 13:05:11
موسم میں اچانک ہوئی تبدیلی نے جہاں ملک کے کئی حصوں میں شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو بڑی راحت دی ہے، وہیں اترپردیش کے لیے تبدیل شدہ موسم تباہی لے کر آیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 12:56:01
مغربی بنگال جہاں کا اسمبلی الیکشن سیکوریٹی فورسیز کی غیر معمولی تعیناتی کی وجہ سے ہندوستان ہی نہیں عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، میں اپنی پوری طاقت جھونک دینے کے باوجود ایگزٹ پولس کےمطابق بی جےپی آسانی سےجیتتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے مگر اعدادوشمار کاٹنے کی ٹکر کااشارہ دے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر ۷؍ ایگزٹ پول میں سے ۵؍ میں بی جےپی کو سبقت ملنے کی پیش گوئی تو کی گئی ہے مگر اس کیلئے یہ جیت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy