Wed, 31 Aug 2016 20:41:46
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ذات، زبان یا فرقہ سے قطع نظر تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کی ضرورت پر آج زور دیا اور کہا کہ لوگوں کو جیل میں ڈالے جانے کے خوف کے بغیر مخالفت کے اظہار کی اجازت ہونی چاہیے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:34:28
دہلی کی ایک نچلی عدالت میں پیشی کے دوران جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے صدر کنہیا کمار کو بچانے میں مبینہ طور پر ناکام رہنے کو لے کر دہلی کے سابق پولیس کمشنر بی ایس بسی کے خلاف ہتک عزت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں آج ایک نئی عرضی دائر کی گئی۔
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:31:08
تنازعات میں رہے سنگور زمین حصول معاملے میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آیا ہے۔عدالت نے اس وقت کی لیفٹ حکومت کے زمین کے حصول کے فیصلے کو غلط بتایا ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:27:20
بہار کے اورنگ آباد ضلع کے دیو تھانہ علاقے میں منگل کی رات نکسلیوں نے بھارتی مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ (بی ایس این ایل)کے ایک موبائل ٹاور میں آگ لگا دی
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:20:04
بہار میں وزیراعلیٰ کے مشیر کے عہدے پر بیٹھے پرشانت کشور سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی پالیسی سازنے ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے لیڈر سشیل کمار مودی کے خلاف ہتک عزتی کا مقدمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:13:17
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپورعلاقے میں تشدد پر آمادہ مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہوئے تشددمیں15سالہ لڑکے کی موت ہو گئی
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:04:48
حکومت نے شترو پراپرٹی ایکٹ ترمیمی بل میں ترمیم کرنے والے آرڈیننس کو جاری کئے جانے کوسابقہ اثرات سے آج منظوری فراہم کردی
View more
Wed, 31 Aug 2016 19:57:57
اتراکھنڈ حکومت جلد ہی ایس سی ترپاٹھی اور کے ایل بھاٹی کمیشن کی جانچ رپورٹ کو عوامی کرے گی۔یہ دونوں کمیشن کانگریس حکومت نے سابقہ بی جے پی کے دور اقتدار کے مبینہ گھوٹالوں کی تحقیقات کے لیے قائم کیا تھا
View more
Wed, 31 Aug 2016 12:23:23
غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران سیمی کے لیڈر صفدر حسین ناگوری سمیت اس ممنوعہ تنظیم کے 9 کارکن آج یہاں ایک خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے۔سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ناگوری، عامل پرویز، قمرالدین، شاہدعلی، کامران، انصار، احمد بیگ اور یاسین کو احمد آباد کی ایک جیل سے اندور لایا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy