Wed, 31 Aug 2016 12:01:48
ملک کی کئی ٹریڈ یونینوں کی طرف سے 2؍ستمبر جمعہ کو ملک گیر ہڑتال کے اعلان کے بعد نریندر مودی حکومت حرکت میں آگئی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خود پیر کی شام کی ایک ہنگامہ میٹنگ بلائی تھی
View more
Wed, 31 Aug 2016 11:57:42
مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے ایک بارپھروزیراعظم مودی پر حملہ بولتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعہ دہلی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں
View more
Wed, 31 Aug 2016 11:54:05
ملت نگر اندھیری کی خواتین کارکنان کی کوششوں سیمدنی گرلز ہائی اسکول(جوگیشوری) میں نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کیلےُ امن وانسانیت پر ایک لیکچر رکھا گیا جملہ طالبات نے اس لیکچر سے استفادہ کیا کل اسی اسکول میں مہم کے موضوع پر مضمون نویسی کا مقابلہ بھی منعقد کیا جاےُ گا
View more
Tue, 30 Aug 2016 18:08:54
ہندوستانی پہلوان یوگیشور دت کا لندن اولمپکس میں جیتاہوا کانسہ کا تمغہ چاندی میں تبدیل کر دیاگیا ہے جب دوسرے مقام پر رہے روس کے آنجہانی بیسک کڈو کھوکو ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام رہنے کی وجہ سے میڈل سے ہاتھ دھونا پڑا۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 18:07:50
بھوٹان میں اگلے ماہ ایشیائی ٹینس ٹور ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا جو ملک کا پہلا بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ ہو گا
View more
Tue, 30 Aug 2016 18:01:17
سابقہ چمپئن نوو اک جوکووچ ہاتھ لگی میں چوٹ سے باہر نکلتے ہوئے امریکی اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں جبکہ اسپین کے رافیل نڈال اور جرمنی کی اینجیلک کربر نے بھی شدید گرمی سے جوجھتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے
View more
Tue, 30 Aug 2016 17:45:13
دہلی کی کیجریوال حکومت اورایل جی نجیب جنگ کے درمیان ٹکراؤ کا ایک اور معاملہ سامنے آ یا ہے۔دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے دہلی حکومت کے ہیلتھ سکریٹری ترون سین اورپی ڈبلیو ڈی کے سکریٹری سروشتھ شریواستو کو ہٹا دیا ہے
View more
Tue, 30 Aug 2016 17:41:08
دہلی ہائی کورٹ نے آج آپ حکومت اور دہلی میونسپل کارپوریشن کو قومی دارالحکومت میں مچھر وں سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کی روک کے لیے تمام احتیاطی قدم اٹھانے کی ہدایت دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy