Tue, 21 Mar 2017 12:13:14
سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے چیف ترجمان راجندر چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حلف برداری کے بعد صحافیوں سے اپنی پہلی میٹنگ میں ہی ایس پی حکومت کے بارے میں جو بیان دیا ہے ، وہ پوری طرح بے بنیاد اور حقیقت سے دور ہے ،
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:08:05
جنسی جرائم سے متعلق ویڈیوز سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر روکنے سے متعلق این جی او ’پرجاوالا ‘کی درخواست پر سماعت کے دوران سائبر محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل نے سپریم کورٹ میں بتایا کہ انہوں نے چائلڈ پورنوگرافی لفظ کو بلاک کر دیا ہے
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:02:38
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مشہور مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ان این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آرایف) کی 18.37 کروڑ روپے کی جائیدادضبط کرلی ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:58:09
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت نے وعدوں کے مطابق کسانوں کے قرض تو معاف نہیں کئے جس وجہ سے ملک بھر کے کسان خودکشی کر رہے ہیں لیکن خود کشی کے بعد معاوضہ تقسیم کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:52:33
ججوں کی تقرری کے معاملے کو لے کر دائر درخواستوں کو آج سپریم کورٹ نے نمٹا دیا۔ چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی صدارت والی بنچ نے کہا کہ میمورنڈم آف پروسیزر تیار ہو گیا ہے، ہم نے ہائی کورٹ میں ججوں کے25 فیصد عہدے بڑھانے کو منظوری دی ہے،
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:48:58
صوبے میں اقتدار کی منتقلی کے ساتھ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سلاٹرہاؤس کو بند کرنے کی بیان سے سکتے میں آئی میونسپل بورڈ انتظامیہ نے اتوار کی رات کریلی پولیس کی موجودگی میں اٹالا اور نینی چکدوندی محلے میں معیار کے خلاف چل رہے سلاٹر ہاؤس کو بند کرا دیا ہے ۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:37:36
بہار اسمبلی میں مشرقی چمپارن ضلع کے پکڑی دیال میں تعینات سب ڈویژنل پولیس عہدیدار (ایس ڈی پی او) وجے کمار پر مجرموں سے سازباز کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے ارکان نے اسمبلی میں بی جے پی نے جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:17:48
بی جے پی حکومت گنگا اور گائے کے تحفظ کے پر کام کرے گی،ساتھ ہی ریاست سے نقل مکانی کو روکنے کے لیے ٹھوس پالیسی بنائی جائے گی۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:14:31
سخت گیر ہندوتو شبیہ والے مہنت یوگی آدتیہ ناتھ کے اترپردیش کا وزیر اعلی بننے پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی جانب سے آنے والے سخت رد عمل کو مرکزی حکومت کے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy