Sat, 16 May 2026 11:17:03
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے کہا ہے کہ آنے والے برسوں میں آندھرا پردیش ملک میں سونے کی پیداوار کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔
View more
Thu, 14 May 2026 18:30:23
تھوک قیمتوں پر مبنی افراطِ زر (WPI) اپریل میں بڑھ کر 8.30 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ مارچ میں یہ شرح 3.88 فیصد تھی۔ اس اضافہ کی بنیادی وجہ ایندھن، بجلی اور خام پٹرولیم کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 17:21:00
کانگریس کی کیرالہ یونٹ کے سینئر رہنما وی ڈی ستیشن کو ریاست کا آئندہ وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے۔ پارٹی کی مرکزی قیادت نے اعلیٰ سطحی اجلاس اور ریاستی رہنماؤں کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد ان کے نام پر اتفاق کیا۔
View more
Thu, 14 May 2026 17:02:55
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی چیف ممتا بنرجی جمعرات کو وکیل کے لباس میں کلکتہ ہائی کورٹ پہنچیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں انتخاب کے بعد ہونے والے تشدد سے متعلق دائر مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) معاملہ میں چیف جسٹس سوجوئے پال کے سامنے دلیل رکھیں گی۔
View more
Thu, 14 May 2026 16:54:42
اترپریش کے کئی اضلاع میں بدھ کے روز آندھی اور بارش نے زبردست تباہی مچائی۔ تیز آندھی کے سبب درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے جس سے کئی جگہ بجلی سپلائی معطل ہو گئی۔
View more
Thu, 14 May 2026 11:49:07
مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کا اثر اب ہندوستانی معیشت پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ لیکن یہ اثر آنے والے دنوں میں مزید بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 11:40:12
ایئر انڈیا ایئرلائنز نے 29 بین الاقوامی ہوائی راستوں پر اپنی پروازوں میں عارضی تبدیلی اور کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy