Sun, 10 May 2026 13:31:21
ٹی وی کے کے سربراہ سی جوزف وجے نے تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ریاست میں تقریباً چھ دہائیوں سے جاری دو بڑی دراوڑی جماعتوں — ڈی ایم کے اور اے آئی اے ڈی ایم کے — کی باری باری حکومتوں کا سلسلہ ختم ہوگیا۔
View more
Sun, 10 May 2026 11:03:44
شدید گرمی کی لہر کے درمیان مغربی اضطراب کے زیرِ اثر ملک کے شمالی، مشرقی اور وسطی حصوں میں موسم نے شدید تباہی مچا دی ہے۔
View more
Sun, 10 May 2026 10:56:03
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی قومی صدر ممتا بنرجی نے رابندر ناتھ ٹیگور کی جینتی کے موقع پر ’سیاسی و اخلاقی جنگ‘ کا اعلان کرتے ہوئے بی جے پی کے خلاف تمام اپوزیشن پارٹیوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 10 May 2026 10:52:03
دہلی کی فضائی آلودگی ایک بار پھر تشویشناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس معاملہ میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اجئے ماکن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دہلی کی ہوا کے معیار سے متعلق تازہ اعداد و شمار اور تجزیہ شیئر کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sun, 10 May 2026 10:44:55
شیوسینا یو بی ٹی لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے طور پر سویندو ادھیکاری کی حلف برداری کے بعد بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ ا
View more
Sun, 10 May 2026 10:32:37
شہری حقوق کے تحفظ کیلئے سرگرم ادارہ ’’اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس ‘‘ (اے پی سی آر) نے گزشتہ دنوں یہاں کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ’’ہیٹ کرائم ٹریکر‘‘ جاری کیا
View more
Sun, 10 May 2026 10:16:27
بہت کوشش کی گئی کہ تمل ناڈو میں اپنے پہلے ہی الیکشن میں ۱۰۸؍ نشستوں کے ساتھشاندار کامیابی حاصل کرنے والی نئی پارٹی ’’ٹی وی کے‘‘کی حکومت نہ بننے پائے مگر سنیچر کی سہ پہر تک ازسرنو، مگر، اس بار حتمی طور پر واضح ہوگیا کہ تھلاپتی وجے ہی اقتدار سنبھالیں گے۔
View more
Sun, 10 May 2026 10:09:59
کیرالہ اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے باوجود کانگریس پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کانگریس کی قیادت والی یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ(یو ڈی ایف) میں اس بات پر جھگڑا شروع ہو گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے طور پر کس کا انتخاب کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy