Sun, 05 Jul 2026 12:05:19
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے گوا کے خستہ حال نظام قانون اور بے روزگاری پر بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 11:21:27
کانگریس نے ایودھیا کے شری رام مندر میں نذرانہ و عطیات کی ہوئی چوری پر آر ایس ایس کے حالیہ بیان کو ’گھڑیالی آنسو‘ قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 11:06:24
کڑکڑڈوما کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 11:02:24
ریاست کے بیشتر حصوں میں زور دار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممبئی اور تھانے سمیت کئی علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 18:19:03
کانگریس نے مدھیہ پردیش کے ’راجیو گاندھی پرودیوگیکی وشوودیالیہ‘ (آر جی پی وی) میں مبینہ طور پر سوالنامہ چوری ہونے کے معاملہ میں مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more