Mon, 18 May 2026 11:32:09
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو پھر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے نیٹ پیپر لیک معاملہ میں براہ راست وزیراعظم مودی سے جوابدہی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی خاموشی پر بھی سوال کئے۔
View more
Sun, 17 May 2026 11:56:15
آئندہ مانسون میں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں سمیت تقریباً نصف ہندوستان میں بارشوں کی کمی کے باعث شدید خشک سالی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 17 May 2026 11:43:25
مرکزی حکومت نے ملک کے عدالتی نظام کو مضبوط کرنے کی سمت میں ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ میں ججوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔
View more
Sun, 17 May 2026 11:30:41
مال مولیٰ مسجد کو سرسوتی کا مندر قراردینے کے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے کو آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ نے ’’تاریخی حقائق، شواہد اور خود محکمہ آثار قدیمہ کے سابقہ موقف کے خلاف‘‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں اسے چیلنج کرنے کے فیصلے کی تائید کی ہے۔
View more
Sun, 17 May 2026 11:18:10
تمل ناڈو کے نومنتخب وزیر اعلیٰ جوسف وجئے کی سفارش پر گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر نے ریاست کی نئی کابینہ میں قلمدانوں کی تقسیم کر دی۔
View more
Sun, 17 May 2026 11:10:08
مغربی بنگال کی سویندو حکومت نے 2011 سے جاری تمام 1.69 کروڑ درج فہرست ذات (ایس سی)، درج فہرست قبائل (ایس ٹی) اور دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے سرٹیفکیٹس کی دوبارہ تصدیق کرنے کے لیے ضلع مجسٹریٹس کو ہدایات دی ہیں۔
View more
Sun, 17 May 2026 10:46:04
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور اس کے بعد صدمے کے باعث کئی طلبہ کی خودکشی کے معاملے پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 11:49:06
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تمام پیش کیے گئے ثبوت، دستاویزات اور تاریخی شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے دھار ضلع میں موجود بھوج شالہ کی کمال مولیٰ مسجد کو ہندو دیوی سرسوتی کے مندر کے طور پر تسلیم کر دیا۔
View more