Thu, 14 May 2026 10:46:49
ایس آئی آر میں نام نہ آنے کی وجہ سے پہلے ہی ذہنیت اذیت کا شکار لاکھوں افراد کو ایک اور بڑا جھٹکا دیتے ہوئے مغربی بنگال اور بہار حکومتوں نے انہیں سرکاری اسکیموں سے محروم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 10:32:02
میڈیکل داخلہ امتحان ’’نیٹ‘‘ کا پرچہ افشاء (لیک) ہونے اور پھر ۳؍ مئی کا امتحان منسوخ ہونے سے اس امتحان میں شریک ہونے والے ۲۳؍ لاکھ طلبہ کو جس ذہنی اذیت سے گزرنا پڑ رہا ہے اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔
View more
Wed, 13 May 2026 23:29:03
تمل ناڈو اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے دوران فلم اسٹار سے سیاستدان بننے والے تھلاپتی وجئے نے سیاسی بھونچال مچاتے ہوئے ایک طرف جیت درج کردی
View more
Wed, 13 May 2026 21:24:25
میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ-یو جی 2026 کی منسوخی کے بعد ملک بھر میں شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے خلاف طلبہ، والدین اور مختلف طلبہ تنظیموں میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 13 May 2026 18:50:29
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے منگل کو نیٹ-یو جی 2026 پیپر لیک معاملے پر مرکزی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ امتحانی مافیا کو سیاسی تحفظ حاصل ہے، اسی وجہ سے بار بار اہم امتحانات کے پرچے لیک ہو رہے ہیں اور لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 13 May 2026 18:41:31
’نیٹ یو جی‘ پیپر لیک کے بعد امتحان کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس کی راجیہ سبھا رکن رنجیت رنجن کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2026 20:01:15
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے نیٹ (یو جی) 2026 امتحان منسوخ کر دیا ہے۔ یہ امتحان 3 مئی 2026 کو منعقد ہوا تھا، لیکن پیپر لیک ہونے کی خبر کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy