Thu, 21 Aug 2025 12:48:06
انڈیا اتحاد کی جانب سے نائب صدر کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی نے باقاعدہ طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔ اس موقع پر اپوزیشن کے بڑے رہنماؤں کی موجودگی نے اس نامزدگی کو سیاسی اعتبار سے خاصا اہم بنا دیا۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:38:27
2؍ مئی کو مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے انتہائی خاموشی سے جاری کئے گئے ایک حکم نے ملک بھر میں اُن لوگوں کیلئے مشکلیں کھڑی کردی ہیں جو بنگالی زبان بولتے ہیں اور اتفاق سے مسلمان بھی ہیں۔گروگرام اور دہلی این سی آر میں سرچ آپریشن کے نام پر اُن لوگوں کو بھی حراست میں لے کر ’ہولڈنگ سینٹرس‘‘ میں منتقل کردیاگیا جن کے پاس ہندوستانی ہونے کے سارے دستاویز موجود تھے۔معروف ہندی اخبار ’دینک بھاسکر‘ کے نم
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:33:07
وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور وزیروں کی گرفتاری کے بعد۳۰؍ دن میں انہیں ضمانت نہ ملنے پر ان کے خود بہ خود عہدہ سے برطرف ہوجانے کا بل بدھ کو وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:29:23
لوک سبھا میں بدھ (20 اگست) کو آن لائن گیمنگ کو ریگولیٹ کرنے اور تعلیمی و سماجی آن لائن گیمز کو فروغ دینے والا ایک بل پیش کیا گیا۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:25:32
ملک کے کئی حصوں میں شدید بارش سے حالات بگڑتے جا رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ممبئی میں بارش نے قہر برپا کیا ہوا ہے وہیں راجدھانی دہلی میں کچھ دنوں سے ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اتر پردیش میں بھی کئی اضلاع میں بارش ہو رہی ہے۔ حالانکہ مشرقی اتر پردیش میں کسان بارش کی امید میں آسمان پر نظر لگائے بیٹھے ہیں۔ اس وقت شمالی و جنوبی ہند کی کئی ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ ان سب کے درمیان محکمہ موسمیات
View more
Wed, 20 Aug 2025 19:22:06
سنگین مجرمانہ معاملات میں گرفتار ہونے والے وزیر اعظم، مرکزی وزیر، وزیر اعلیٰ اور ریاستی وزیر کے لیے مرکزی حکومت نے بدھ (20 اگست) کو لوک سبھا میں ایک نیا بل پیش کیا۔ بل کے مطابق اگر 30 روز سے زائد یہ لوگ حراست میں رہتے ہیں تو 31ویں روز انہیں عہدہ سے برطرف کر دیا جائے گا۔ حالانکہ ایوان میں ہنگامے کے درمیان بل جے پی سی کو بھیج دیا گیا ہے۔ اگر یہ بل پاس ہوتا ہے تو ان اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت خطرے میں
View more
Wed, 20 Aug 2025 18:39:47
راجدھانی دہلی کے دریاگنج علاقے میں ایک عمارت گرنے کا اندوہناک حادثہ پیش آیا، جس میں 3 افراد جان بحق ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) اور شہری کارپوریشن کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ بدھ کے روز دوپہر تقریباً 12 بج کر 14 منٹ پر پیش آیا۔
View more
Wed, 20 Aug 2025 17:48:21
لوک سبھا میں آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تین اہم بل پیش کیے، جن کے تحت کسی وزیر، وزیراعلیٰ، مرکزی وزیر یا وزیراعظم پر سنگین جرم کے الزامات کے تحت مسلسل 30 دن تک جیل میں رہنے کی صورت میں انہیں عہدے سے معطل کرنے کی شق شامل ہے۔
View more
Wed, 20 Aug 2025 17:45:55
انڈین نیشنل کانگریس کے جنرل سیکریٹری (مواصلات) اور رکن پارلیمان، جے رام رمیش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دگوجے سنگھ کی سربراہی میں تعلیم کے امور پر قائم دو جماعتی پارلیمانی مستقل کمیٹی نے آج ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں شمالی ہندوستان کے نجی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں سماجی طور پر پسماندہ طبقات کے طلبہ کے لیے ریزرویشن کی سفارش کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy