Sun, 24 Aug 2025 20:59:21
اروناچل پردیش کے ضلع شی یومی کے ایک سرکاری رہائشی اسکول میں پیش آنے والے دلخراش حادثے میں اتوار کی علی الصبح 10 سالہ طالب علم آگ کی لپیٹ میں آکر ہلاک ہوگیا جبکہ تین دیگر بچے شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 24 Aug 2025 20:53:29
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بہار میں ووٹر ادھیکار ریلی کے دوران الیکشن کمیشن پر تازہ حملہ بولتے ہوئے اسپیشل انٹینسو ریویژن (SIR) کو ووٹ چوری کا ایک ادارہ جاتی اور منظم طریقہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اسے بہار میں کسی بھی قیمت پر کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 19:50:36
بہار میں ووٹر فہرست کی جاری خصوصی نظرثانی (SIR) کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ لیننسٹ لبریشن (CPIML) کی جانب سے دی گئی دو شکایتوں کو الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب انتخابی فہرست کے ڈرافٹ رول پر کسی سیاسی جماعت کی شکایت کو کمیشن نے ریکارڈ میں شامل کیا ہے۔ دیگر جماعتیں اب تک اپنی دعووں اور اعتراضات کی فہرست شروع نہیں کر سکی ہیں۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 19:17:56
اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں جمعہ کی رات ہوئی طوفانی بارش کے بعد تھرالی قصبے میں نالے اُبل پڑے جس سے کئی گھروں اور بازاروں میں ملبہ بھر گیا۔ تنری گاڈھیرا نامی خشک نالا بارش کے پانی سے لبریز ہوکر تحصیل دفتر تک ملبہ لے آیا اور پھر پنڈار ندی میں جا ملا۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 17:09:37
پٹرول میں 20 فیصد ایتھنول شامل کرنے کے مرکز کے ایتھنول مکسنگ پروگرام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اکشے ملہوترا نے مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ کروڑوں صارفین اور لاکھوں گاڑی مالکان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 17:04:45
کانگریس کے اتر پردیش صدر اجے رائے نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے اپنے اتحادیوں کو دباؤ میں لینے اور جمہوری اقدار کو کمزور کرنے کے لیے آئینی ترمیمی بل متعارف کرایا۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 12:11:19
نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ کے بعد اب حکمراں اتحاد ’این ڈی اے‘ اور حزب اختلاف کے اتحاد ’انڈیا‘ کے امیدواروں کے درمیان براہِ راست مقابلے کا میدان تیار ہو گیا ہے۔ نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخاب 9 ستمبر کو منعقد ہوگا۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 11:27:01
بہار سے شروع ہونے والی ’ووٹر ادھکار یاترا‘ اب پورے ملک کی آواز بن گئی ہے۔ حالیہ انتخابات میں ’ووٹ چوری‘ کے خلاف شروع کی گئی اس یاترا کو ملک گیر سطح پر عوام کی زبردست حمایت مل رہی ہے۔ کانگریس اور انڈیا اتحاد کے رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ یہ یاترا محض ایک سیاسی تحریک نہیں بلکہ جمہوریت اور آئین کے تحفظ کی جدوجہد ہے۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 11:22:52
شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے ہندوستان اور پاکستان کے میچ کی لائیو اسٹریمنگ اور نشریات روکنے کے لیے اطلاعات و نشریات اور آئی ٹی کے وزیر کو خط لکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy