Mon, 25 Aug 2025 19:16:41
کانگریس کے رکن پارلیمان گورو گوگوئی نے بی سی سی آئی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مجوزہ کرکٹ میچ اس وقت تک نہ کرایا جائے جب تک حالات سازگار اور قومی مفاد کے مطابق نہ ہوں۔ ایشیا کپ 2025 کا یہ گروپ میچ 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جانا طے ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 18:49:47
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں آئین (ایک سو تیسواں ترمیمی) بل 2025 پیش کرکے علاقائی پارٹیوں کو کمزور کرنے کی سازش کی ہے۔ یہ بل بدھ کے روز (20 اگست) کو ایوان میں پیش کیا گیا۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 18:05:42
18 ریٹائرڈ ججوں کے ایک گروپ نے، جن میں کئی سابق جج صاحبانِ سپریم کورٹ بھی شامل ہیں، مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے اپوزیشن کے نائب صدر کے امیدوار اور سابق سپریم کورٹ جج بی سدرشن ریڈی کے خلاف دیے گئے حالیہ بیانات کو ’’افسوسناک‘‘ اور ’’جانبدارانہ غلط تعبیر‘‘ قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 17:39:07
شیوسینا (یو بی ٹی) کے ترجمان سامناکے اداریے میں سنجے راؤت نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ مودی-شاہ الیکشن کمیشن کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپوزیشن کو شکست دینے میں لگے ہیں۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 17:19:45
جھارکھنڈ میں گزشتہ کچھ دنوں سے ہو رہی شدید بارش اب لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بنتی جا رہی ہے۔ مسلسل 48 گھنٹوں سے زیادہ وقت سے ہو رہی بارش کا سب سے زیادہ اثر گملا ضلع میں دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 17:14:39
سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو لے کر وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ایک بیان دیا، اس پر کانگریس رہنما جے رام رمیش نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 12:13:11
راجستھان میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست کے مختلف حصوں میں تیز موسلادھار بارش جاری رہی، جس میں دوسہ میں سب سے زیادہ 29 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 11:55:49
ہندوستان کی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے گگن یان مشن کے لیے پیراشوٹ پر مبنی ڈیسلریشن سسٹم کا پہلا انٹیگریٹڈ ایئر ڈراپ ٹیسٹ (IADT-01) کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ یہ ٹیسٹ خلا نوردوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی نظام کی جانچ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 11:45:45
شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے بی جے پی پر سخت حملہ بولا۔ نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’بدعنوانی کے نام پر بی جے پی اپوزیشن کی آواز دبانے کی تیاری کر رہی ہے۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy