Tue, 20 Sep 2016 20:36:43
جموں و کشمیر کے اڑ ی میں اتوار کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے سپاہی بسوجیت گھارئی کی آج مکمل سرکاری اعزاز کے آخری رسوم اداکی گئی ۔علاقے میں بارہ جوانوں کی طرف سے بندوق سے سلامی دئیے جانے کے درمیان، 22سالہ شہید کی ماں ریکھا گھارئی بیہوش ہو گئیں۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 20:32:49
سری نگر کے ممبر پارلیمنٹ کے طور پر استعفی دینے کا اعلان کرنے والے طارق حمید کرا نے پانچ دنوں بعد بھی اس بارے میں لوک سبھا سکریٹریٹ کو مطلع نہیں کیاہے ۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:48:17
اترپردیش کے سماج وادی خاندان میں گزشتہ دنوں عروج پر پہنچی تلخی کے لیے ذمہ دار بتائے جا رہے راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج پارٹی کا جنرل سکریٹری بنا دیا۔ملائم نے یہاں جاری خط میں کہاکہ محترم جناب امر سنگھ جی،
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:35:40
اٹاری کے سرحدی چوکی(بی او پی )مہاوا کے نزدیک ایک نہر میں ایک اسکولی بس کے گر جانے سے اس میں سوار 7 بچوں کی موت ہو گئی جبکہ 17دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:32:03
حکومت نے آج سپریم کورٹ میں کہا کہ اسے اطالوی میرین ماسی ملیانا لاتورے کی ضمانت کی شرطوں میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی اٹلی کی نئی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں ہے
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:29:11
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج ملکوں کی جانب سے حمایت یافتہ دہشت گردی کے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سرحد پار سے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کا طویل عرصے سے شکار رہا ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کو پناہ دینے والے ممالک کو الگ تھلگ کیا جائے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:20:41
اعلی ذات کے غریبوں کو 25فیصد ریزرویشن دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت لیڈر اور مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے آج کہا کہ اس اضافی ریزرویشن کے لیے 50فیصد کی موجودہ حد کو بڑھا یا جا سکتا ہے
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:14:04
چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں واقع ایک سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے ایک استاد پر ہراسان کرنے اور نازیبا زبان کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:07:33
مرکزی حکومت نے آج دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ 20ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں نے شہریوں کی شکایات کے وقت مقررہ پر تصفیہ سے متعلق پبلک سروس قانون نافذ کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy