Tue, 20 Sep 2016 18:34:48
دولت مشترکہ کھیلوں کے طلائی تمغہ فاتح پی کشیپ نے آج یہاں کوالیفائر کے دونوں راؤنڈ کے میچ جیت کر جاپان اوپن سپر سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مرد سنگلز کے اہم ڈرا میں جگہ بنالی ہے ۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 18:33:29
اسٹار ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال اور برطانیہ کے عظیم اولمپین رنر مو فرح نے سائبر ہیکنگ گروپ کی طرف سے ان کے میڈیکل ریکارڈ لیک کرنے کے بعد کہا کہ ان کے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 18:32:20
نیہا ترپاٹھی کل سے یہاں جے پی گرینس میں شروع ہو رہے خواتین پیشہ ورانہ گولف ٹور کے 13ویں مرحلے میں خطاب کی مضبوط دعویدار کے طور پر اترے گی ۔نیہا نے موجودہ سیشن میں مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اوروہ دو خطاب جیت چکی ہیں۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 18:23:32
کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ کانگریس قیادت کا خیال ہے کہ کرناٹک کے سابق وزیر کے جے جارج کے استعفی کے کافی وجہ نہیں تھے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 18:18:16
ضلع میں ہو رہی مسلسل بارش کی وجہ سے کلیاپورا تھانہ علاقے کے ڈھیبربڑی گرام میں گذشتہ رات ایک کچے مکان کے گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 21:00:18
سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیو پال سنگھ یادو نے عہدے سنبھالنے کے بعد اپنے آپریشن کلین کو آگے بڑھاتے ہوئے آج پارٹی کے تین قانون ساز کونسل کے ممبران اور تین یوتھ تنظیموں کے ریاستی صدور سمیت سات لیڈروں کو پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کرنے سمیت کئی الزام لگا کر پارٹی سے نکال دیا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:51:29
بی جے پی نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے کسان پریم کو ڈھونگ بتاتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی کسان مقروض اور غریب ہیں۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:49:41
کشمیر کے اڑ ی میں فوجی ٹھکانے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کارروائی کے متبادل پر غور کر رہا ہے اور پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد ی کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے اٹھتے فوجی کارروائی کے مطالبہ کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:39:28
قومی دارالحکومت میں ڈینگو سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 19ہو گئی جبکہ مچھر سے پیدا ہونے والی اس بیماری سے متاثرین کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy