Tue, 28 Mar 2017 02:43:02
ٹرپل طلاق وتعددازدواج کے معاملے پرآل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈنے اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کرتے ہوئے دائر درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔ بورڈنے کہاہے کہ ٹرپل طلاق کے بارے میں کوئی بھی حکم کسی مذہب کو اپنانے اور اس کوماننے کے اس کے حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔اس معاملے میں سپریم کورٹ30 مارچ سے سماعت شروع کرسکتاہے۔اس کے پہلے16 فروری کو سپریم کورٹ نے تمام فریقوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ اٹارنی جنرل کو اپنے م
View more
Tue, 28 Mar 2017 02:37:40
پنتھرس پارٹی کی آج نئی دہلی میں دہلی میونسپل انتخابات سے متعلق ہوئی ہنگامی میٹنگ میں فیصلہ کیاگیاکہ پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔دہلی کے جنتر منتر پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک ایمرجنسی میٹنگ پنتھرس پارٹی کی طرف سے منعقد ہوئی جس میں پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسربھیم سنگھ بھی شامل ہوئے۔اس میٹنگ میں اتفاق رائے فیصلہ کیا گیا آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں پنت
View more
Tue, 28 Mar 2017 02:06:15
فورم فار ایجوکیشنل اسٹڈیزاینڈریسرچ اور شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے یک روزہ سمینار کا انعقاد بعنوان ”ای سی ای آر ٹی، نصاب: زبان، مواد اور تجاویز‘ کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے پہلے سیشن کی صدارت پروفیسر شہپر رسول (صدر شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ) نے فرمائی جبکہ دوسرے سیشن کی صدارت پروفیسر محمد رفعت (فیکلٹی آف انجینرنگ) نے فرمائی۔ افتتاحی کلمات میں سیمنار کے مقاصد بنیان کرتے ہوئے جنا
View more
Tue, 28 Mar 2017 01:55:43
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج بتایاکہ ریاستی حکومت کے ذریعہ بنگلور سمیت دیگر شہروں کو صاف رکھنے کیلئے گیلے کچرے سے کھاد کی تیاری کے علاوہ مناسب قیمتوں میں کسانوں میں فراہمی کا منصوبہ تیار کیاگیا ہے۔ودھان سودھا کے روبرو کرناٹکا کامپوسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن، محکمہئ زراعت اور بی بی ایم پی کے اشتراک سے کسانوں کو رعایتی قیمتوں پر کامپوسٹ کھاد کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ تین چار
View more
Mon, 27 Mar 2017 18:55:56
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر ضرور ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ہندو اور مسلمان کا ڈی این اے ایک ہی ہے، ایسے میں دونوں مل کر رام مندر کی تعمیر کریں گے۔ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر کی تعمیر کریں گے اور 200فیصدتعمیر ہو گی۔انہوں نے کہا ہے کہ ہندو اور مسلمان دونوں مل کر رام مندر بنائیں گے، کیونکہ مسلمان بھی ہماری نسل سے ہیں، حالانکہ اب مذ
View more
Mon, 27 Mar 2017 18:36:31
مہاراج پور تھانہ علاقہ میں امتحان دینے جا رہے طلبا ء کو موٹر سائیکل سے اسٹنت کرنا مہنگا پڑ گیا، ان کی موٹر سائیکل بے قابو ہوکر ایک ٹرک میں ٹکرائی گئی۔حادثے میں ایک طالب علم کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دو طالب علم شدید زخمی ہو گئے۔مہاراج پور کے لالاپوروا روما گاؤں کے رہائشی رگھوراج کا بیٹا بہادر سنگھ (15)ہائی اسکول کا طالب علم تھا۔پولیس کے مطابق پیر کی صبح مہلوک پڑوسی سنجے ایک نامعلوم ساتھی کے
View more
Mon, 27 Mar 2017 02:07:41
لکھنؤمیں واقع ٹھاکرگنج علاقہ میں ایک انکاؤنٹر کے ذریعہ ہلاک کئے گئے سیف اللہ اور مدھیہ پردیش سمیت دیگر اضلاع سے اے ٹی ایس کی گرفت میں آئے نوجوانوں سے این آئی اے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 01:51:38
سوراج انڈیانے دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے وزیراعلیٰ کیجریوال کے ہاؤس ٹیکس معاف کرنے کے وعدے کوایک شکست خوردہ لیڈر کا مایوسی بھرا بیان قرار دیا ہے۔سوراج انڈیاکے مطابق ایسالگتاہے کہ عام آدمی پارٹی کو یقین ہوگیاہے کہ تینوں میونسپل کارپوریشنوں میں سے کسی میں بھی وہ جیت کے کہیں بھی قریب نہیں ہے، اس لیے کچھ بھی فالتو کے وعدے کر رہی ہے۔کیجریوال جب کہتے ہیں کہ ہاؤس ٹیکس ختم کر کے وہ کارپوریشن م
View more
Mon, 27 Mar 2017 01:40:53
شیعہ عالم دین مولانا کلب جوادنے شہرکے باڑہ درا میں واقع ایڈیٹرحسین رضوی کی رہائش گاہ پرصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے یوگی حکومت سے ہم سب کوبہت امیدیں ہیں۔ ہم سب اس مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور یہ بھی امید کرتے ہیں کہ یہ حکومت ان تمام وعدوں کو پورا کرے گی جو اس نے انتخابات کے دوران عوام سے کیے تھے۔پچھلی ایس پی حکومت کی کرپشن پر انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر ایس پی حکومت کا تختہ الٹ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy