ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    وادی میں انٹرنیٹ خدمات پر پھر لگی ایک ماہ کے لئے پابندی

    وادی میں انٹرنیٹ خدمات پر پھر لگی ایک ماہ کے لئے پابندی

    Thu, 27 Apr 2017 01:57:04 
    وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر وادی کے بگڑے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک ماہ کے لئے انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو محکمہ داخلہ نے حکم جاری کرکے بتایا ہے کہ وادی کشمیر میں انٹرنیٹ کی خدمات کوایک ماہ کی مدت تک اجازت نہیں ملے گی۔ وادی کشمیر میں انٹرنیٹ موبائل (3 جی، 4 جی) خدمات پہلے ہی معطل ہیں۔قابل ذکر ہے کہ کالج اور اسکولوں کے طالب علم تشدد کو بھڑکانے کے لئے وادی میں سوشل میڈیا کا
    ای وی ایم کو کوسنا بندکرکے خوداحتسابی کریں اکھلیش: بی جے پی

    ای وی ایم کو کوسنا بندکرکے خوداحتسابی کریں اکھلیش: بی جے پی

    Thu, 27 Apr 2017 01:53:41 
    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا کہ سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کو شکست کے صدمے سے نکل کر حقیقت کو قبول کرنا چاہئے۔ افراتفری، جرائم اورتقسیم کی وجہ سے عوام کی طرف سے نکارے جا چکے یوراج کو ای وی ایم کو سنا بندکرکے خود احتسابی کرنا چاہئے۔ ان کو شکست دینے کی مایوسی اور خاندانی اختلاف سے صحافیوں پر اپنی جھنجھلاہٹ اتارنے سے بچنا چاہئے۔ریاستی ترجمان راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ پورا ملک وزیر اعظم
    الکا لامبا نے ایم سی ڈی الیکشن میں شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفیٰ کی پیشکش کی

    الکا لامبا نے ایم سی ڈی الیکشن میں شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفیٰ کی پیشکش کی

    Thu, 27 Apr 2017 01:47:25 
    عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے اپنے علاقے میں آپ امیدواروں کی شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے ممبر اسمبلی اور پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے۔چاندنی چوک اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والی الکا نے ٹوئٹ کیا،میں نے اپنے حلقہ کے سبھی تین وارڈوں میں پارٹی امیدواروں کی شکست کی ذاتی ذمہ داری لیتی ہوں اور پارٹی کے تمام عہدوں اور ممبر اسمبلی کے طور پر بھی استعفی کی پیشکش کرتی ہوں۔بہ
    اناہزارے پھرجاگے، کیجریوال پرکسا طنز،کہا:سادگی کا وعدہ کرکے گاڑی، بنگلے لے لیے کھو دیااعتماد  

    اناہزارے پھرجاگے، کیجریوال پرکسا طنز،کہا:سادگی کا وعدہ کرکے گاڑی، بنگلے لے لیے کھو دیااعتماد  

    Thu, 27 Apr 2017 01:43:31 
    سماجی کارکن انا ہزارے جاگ گئے ہیں لیکن وہ صرف آپ یاکانگریس کے معاملہ میں ہی بیدارنظرآتے ہیں۔اب انہوں نے دہلی ایم سی ڈ ی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کو لے کر اروند کیجریوال پر نشانہ سادھا ہے۔انا نے کہا ہے کہ پارٹی کے قول اور عمل میں تضاد ہے، جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔آپ پر سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ گیا  ہے، سادگی کا وعدہ کرکے گاڑی، بنگلے لے لئے، ایم سی ڈی میں آپ کی شکست کا مجھے دکھ ہوا ہے۔ دراصل،
    مدارس کو جدید ٹیکنالوجی کی سہولیات فراہم کرائی جائے گی:نقوی 

    مدارس کو جدید ٹیکنالوجی کی سہولیات فراہم کرائی جائے گی:نقوی 

    Thu, 27 Apr 2017 01:34:55 
    اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو معیاری اسکولی تعلیم فراہم کرنے کے لیے مرکزی حکومت ملک کے ایک لاکھ مدارس کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی دے گی۔نقوی نے ہندی بھون میں تعلیم اور تربیت کے موضوع پر منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ مرکزی حکومت نے اس سلسلے میں مالی مدد کی معلومات آن لائن دی ہے، تاکہ کوئی بچولیا اس کا غلط استعمال نہ کر سکے۔انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ مدارس میں ن
    ایم سی ڈی الیکشن:بی جے پی کو تینوں کارپوریشنوں میں اکثریت، آپ کے ارمانوں پر پھراپانی،کانگریس کی واپسی

    ایم سی ڈی الیکشن:بی جے پی کو تینوں کارپوریشنوں میں اکثریت، آپ کے ارمانوں پر پھراپانی،کانگریس کی واپسی

    Thu, 27 Apr 2017 01:24:57 
    دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں بی جے پی نے حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)اور کانگریس کو پچھاڑتے ہوئے واضح  اکثریت کے ساتھ واپسی کی ہے۔تینوں میونسپل کارپوریشنوں (جنوبی دہلی، مشرقی دہلی، شمالی دہلی)کی 270سیٹوں کے نتائج میں بی جے پی نے 180سیٹوں پر جیت درج کی ہے، جبکہ آپ 48اور کانگریس 27سیٹوں کے ساتھ بالترتیب  دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہی۔بی جے پی لیڈروں نے پارٹی کی شاندار جیت کا کریڈٹ وزیر اعظم مودی کی
    مالیگاؤں بم دھماکہ میں سادھوی پرگیہ کی ضمانت کا معاملہ؛ جمعیۃ العلماء سپریم کورٹ سے کرے گی رجوع؛ کیا بی جے پی کے آنے سے بھگواء دہشت گردوں کے تعلق سے رویہ نرم ہوگیا؟

    مالیگاؤں بم دھماکہ میں سادھوی پرگیہ کی ضمانت کا معاملہ؛ جمعیۃ العلماء سپریم کورٹ سے کرے گی رجوع؛ کیا بی جے پی کے آنے سے بھگواء دہشت گردوں کے تعلق سے رویہ نرم ہوگیا؟

    Wed, 26 Apr 2017 03:15:45 
    مالیگاؤں 2008  بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت کی آج لگاتار پانچویں مرتبہ ضمانت عرضداشت مسترد ہونے سے بھگواء دہشت گردوں کو زبردست جھٹکا لگا ہے حالانکہ ممبئی ہائی کورٹ نے اسی معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو پانچ لاکھ روپئے نقد کی مشروط ضمانت پر رہاکرنے کے احکامات جاری کئے۔ دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو رہائی دلانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والی
    فرضی پاسپورٹ معاملے میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو 7سال کی سزا

    فرضی پاسپورٹ معاملے میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو 7سال کی سزا

    Wed, 26 Apr 2017 02:57:02 
    خصوصی عدالت نے گینگسٹر چھوٹا راجن اور دیگر کو فرضی پاسپورٹ معاملے میں 7سال کی سزا سنائی ہے۔اس سے قبل چھوٹا راجن اور تین دیگر ریٹائرڈ نوکرشاہوں کو ایک خصوصی عدالت نے فرضی ہندوستانی پاسپورٹ بنوا کر حکومت کو ٹھگنے کے معاملے میں پیر کو مجرم ٹھہرایا گیا تھا۔خصوصی جج وریندر کمار گوئل نے تین ریٹائرڈنوکرشاہ، جے شری دتاتریہ رہاتے، دیپک نٹورلال شاہ اور للتا لکشمن کو مجرمانہ سازش کے ذریعہ فرضی پاسپورٹ حاصل ک
    پیڑ پودے حقیقت میں حیاتِ انسانی کے فروغ کی اہم کڑی ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ 

    پیڑ پودے حقیقت میں حیاتِ انسانی کے فروغ کی اہم کڑی ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ 

    Wed, 26 Apr 2017 02:43:03 
    عالمی یومِ ارض کے موقعہ پرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبأ یونین نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا جس کے تحت طلبأ یونین نے یونیورسٹی کیمپس میں 50ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ مہم کا آغاز اے ایم یو کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیرالدین شاہ نے مولانا آزاد لائبریری کیمپس میں پودے لگاکر کیا۔اس موقعہ پر وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے اپنے خطاب میں طلبأ یونین کی بھر پور تعریف کرتے ہوئے کہا ک