Sat, 22 Apr 2017 02:55:19
ریاستی بی جے پی میں سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی صدر بی ایس یڈیورپا کے خلاف بغاوت دن بدن شدت اختیارکرتی جارہی ہے۔ یڈیورپا سے ناراض لیڈروں نے راست طور پر اعلیٰ کمان سے رجوع کرکے ان کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس کیلئے ایک ٹیم دہلی روانہ ہوچکی ہے۔بتایاجاتاہے کہ یڈیورپا کے طریقہئ کار سے ناراض دس سے زائد وزراء واراکین اسمبلی اعلیٰ کمان سے شکایت کیلئے تیار ہیں۔ پیر کے روز منعقدہ بی جے پی کور
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:50:51
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو مشورہ دیا ہے کہ ریاست میں کسانوں کے قرضہ جات کی معافی کے متعلق من مانے بیانات دینے کی بجائے وہ راست طور پر وزیر اعظم مودی کے سامنے بیٹھ کر ریاست کے کسانوں کی طرف سے قومی بینکوں سے لئے گئے 42ہزار کروڑ روپیوں کے قرضے معاف کروادیں اس کے بعد ریاستی حکومت کوآپریٹیو اداروں کے ذریعہ لئے گئے دس ہزار کروڑ روپیوں کے قرضے معاف کرد ے گی۔اخباری نمائند
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:43:51
شہر کے بلندور تالاب کی جامع پیمانے پر صفائی کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے ایک خصوصی ٹیم ترتیب دی گئی ہے۔ اس تالاب کی صفائی کیلئے پہلے اور دوسرے مرحلے کاکام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ بات آج وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہی۔ آج مہادیو پورہ اسمبلی حلقہ میں 44 کروڑ روپیوں کی لاگت پر ڈوڈ آنے کندی فلائی اوور کا افتتاح، 7.5کروڑ روپوں کی لاگت پر تین سڑکوں کی تجدید کا آغاز، ہوڈی میں اسکائی واک کی تعمی
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:40:00
ریاستی کابینہ میں توسیع کے متعلق وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کانگریس اعلیٰ کمان سے تبادلہئ خیال کے بعد ہی وہ وزارت میں توسیع سے متعلق فیصلہ کریں گے۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ اتوار وہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے دہلی روانہ ہوں گے۔ اس میٹنگ کے بعد وہ پارٹی قائدین سے ملاقات کرکے ریاستی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے متعلق بات چیت کریں گے
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:36:11
ملک میں سراٹھاتی فرقہ پرستی پر روک لگانے کیلئے سیکولر سیاسی طاقتوں کو متحد ہونا چاہئے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ آج ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں فرقہ پرست طاقتوں نے جس طرح سے سر اٹھایا ہے اس پر روک لگانے کیلئے سیکولر سیاسی قوتوں کو متحد ہوجانے کا یہ وقت مناسب ترین ہے۔ بہار کے وزیر اع
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:29:07
نجی اسپتالوں کی طرف سے مریضوں کے علاج کے نام پر جس طرح کی کھلے عام لوٹ مچائی جارہی ہے اس پر وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ علاج کے مقدس پیشہ کو ان تجارتی اسپتالوں نے لوٹ کا ذریعہ بناکر اس پیشہ کو داغدار بنادیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیسے کیلئے ان اسپتالوں نے اپنی اسپتالوں کو فائیو اسٹار ہوٹلوں کی طرح بناکر رکھ دیا ہے، جہاں علاج کرانے کے بارے میں غریب اور متوسط
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:14:51
ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں منتخب کانگریس اراکین اسمبلی کللے کرشنا مورتی اور ڈاکٹر گیتا مہادیو پرساد نے آج اپنی اسمبلی رکنیت کا حلف لیا۔ ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں منعقدہ تقریب میں ان دونوں کو اسمبلی اسپیکر کے بی کولیواڈ نے رکنیت کا حلف دلایا۔ پہلے ننجنگڈھ سے منتخب کللے کرشنا مورتی نے رکنیت کاحلف لیا اور بعد میں ڈاکٹر گیتا مہادیو پرساد نے حلف اٹھایا۔وزیراعلیٰ سدرامیا
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:10:20
منڈیا کے ملولی تعلقہ میں کل بی جے پی کارکنوں کی طرف سے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی کار کا گھیراؤ کرنے اور انہیں کالی جھنڈیاں دکھانے کی کوشش کے دوران غفلت برتنے والے منڈیا ضلع کے ایس پی کو وزیر اعلیٰ سدرامیا کی لتاڑ کو وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے درست قرار دیا۔ چکمگلور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو بی جے پی کارکن وزیر اعلیٰ کو کالی جھنڈیاں دکھانے جمع ہوئے تھے، ان میں سے اگ
View more
Sat, 22 Apr 2017 01:55:46
وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے منڈیا ضلع کے ایس پی سدھیر کمار ریڈی کو برسر عام لتاڑے جانے پر اعلیٰ افسران نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایک جلسہئ عام کے دوران انتہائی اہم عہدہ پر فائز ایس پی پر کسی کی بھی طرف سے نکتہ چینی کرنا اور ان کی کار کوروکنا افسوسناک قرار دیاگیا ہے۔ افسران نے کہاکہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ موجود افسران کو انہیں صحیح حالات کا علم فراہم کرنا چاہئے تھا، اور ساتھ ہی وزیر اعلیٰ سدرامیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy