Thu, 27 Apr 2017 02:22:17
دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت نے ایم سی ڈ ی انتخابات میں کانگریس کی شکست کے لیے مقامی قیادت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آج الزام لگایا کہ اجے ماکن کی قیادت میں دہلی کانگریس لوگوں تک پہنچ نہیں سکی۔شیلا نے کہاکہ پارٹی ووٹروں تک اس طرح پہنچ نہیں بنا پائی، جس طرح اس کو پہنچنا چاہیے تھا، جب آپ کچھ نہیں کرنا چاہتے ہیں، تو کوئی بھی بہانہ بنایا جا سکتا ہے، ہائی کمان کو فیصلہ کرنا پڑے گا، قیادت کو خوداحت
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:16:30
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے نیتی آیوگ کے رکن وو یک دیب رائے کے کھیتی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کے بیان پر صفائی دی ہے۔جیٹلی نے کہا کہ کھیتی سے ہوئی آمدنی پر کسی طرح کا ٹیکس لگانے کا مرکزی حکومت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہاکہ میں نے نیتی آیوگ کی کھیتی سے ہونے والی آمدنی پر انکم ٹیکس والی رپورٹ کا پیراگراف پڑھا،اس موضوع پر کسی طرح کے الجھن کو دور کرنے کے لیے میں واضح طور پر کہہ
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:14:05
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں مسلم نوجوانوں نے ایک ہندو لڑکے کی لاش کو کو کندھا دے کر سماجی اتحاد اور ہم آہنگی کی منفرد مثال پیش کی ہے۔لیکن مسلمان توپوری طرح رواداری دکھاہی رہے ہیں،فرقہ پرست ہندوؤں میں زہربورہے ہیں۔یہاں کے ایک مسلم اکثریتی گاؤں میں پیر کی رات ہندو خاندان کے ایک لڑکے کی موت ہو گئی تھی، جس کے بعد گاؤں کے ہی مسلم نوجوانوں نے اس کی آخری رسم ادا کی۔مالدہ کے مسلم اکثریتی شوخ پورہ گاؤں می
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:09:39
صدر پرنب مکھرجی نے عثمانیہ یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے میدان میں ہندوستان کی روشن تاریخ ہے۔ 1500 اور 1600 کی صدی میں ہندوستان کی نالندہ اور تکشلا یونیورسٹی نے پوری دنیا میں تعلیم میں اپنی شناخت بنا رکھی تھی، اس کے بعد سے آج تک ملک نے اس علاقے میں کافی ترقی کی ہے جس کا نتیجہ ہے کہ آج ہندوستان میں 757 یونیورسٹی، 16 آئی آئی ٹی، 30این آئی سمیت آئی آئی
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:06:10
ند-بنگلہ دیش سرحد پر 80 میٹر لمبی سرنگ ملی ہے، تقریبا چھ فٹ اونچائی اور پانچ فٹ چوڑائی والی اس سرنگ کی تلاش کی سرحد سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے کرکے ملک کی حفاظت میں نقب لگانے والوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے۔سرنگ مغربی بنگال کے شمالی دیناجپور ضلع کے چوپڑا تھانہ تحت فتح پور بینک آف پنجاب علاقے میں سرنگ ملی ہے۔ اس علاقے کی حفاظت کی ذمہ داری بی ایس ایف کی 139 ویں بٹالین کے پاس ہے
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:57:04
وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر وادی کے بگڑے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک ماہ کے لئے انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو محکمہ داخلہ نے حکم جاری کرکے بتایا ہے کہ وادی کشمیر میں انٹرنیٹ کی خدمات کوایک ماہ کی مدت تک اجازت نہیں ملے گی۔ وادی کشمیر میں انٹرنیٹ موبائل (3 جی، 4 جی) خدمات پہلے ہی معطل ہیں۔قابل ذکر ہے کہ کالج اور اسکولوں کے طالب علم تشدد کو بھڑکانے کے لئے وادی میں سوشل میڈیا کا
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:53:41
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا کہ سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کو شکست کے صدمے سے نکل کر حقیقت کو قبول کرنا چاہئے۔ افراتفری، جرائم اورتقسیم کی وجہ سے عوام کی طرف سے نکارے جا چکے یوراج کو ای وی ایم کو سنا بندکرکے خود احتسابی کرنا چاہئے۔ ان کو شکست دینے کی مایوسی اور خاندانی اختلاف سے صحافیوں پر اپنی جھنجھلاہٹ اتارنے سے بچنا چاہئے۔ریاستی ترجمان راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ پورا ملک وزیر اعظم
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:47:25
عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے اپنے علاقے میں آپ امیدواروں کی شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے ممبر اسمبلی اور پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے۔چاندنی چوک اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والی الکا نے ٹوئٹ کیا،میں نے اپنے حلقہ کے سبھی تین وارڈوں میں پارٹی امیدواروں کی شکست کی ذاتی ذمہ داری لیتی ہوں اور پارٹی کے تمام عہدوں اور ممبر اسمبلی کے طور پر بھی استعفی کی پیشکش کرتی ہوں۔بہ
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:43:31
سماجی کارکن انا ہزارے جاگ گئے ہیں لیکن وہ صرف آپ یاکانگریس کے معاملہ میں ہی بیدارنظرآتے ہیں۔اب انہوں نے دہلی ایم سی ڈ ی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کو لے کر اروند کیجریوال پر نشانہ سادھا ہے۔انا نے کہا ہے کہ پارٹی کے قول اور عمل میں تضاد ہے، جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔آپ پر سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ گیا ہے، سادگی کا وعدہ کرکے گاڑی، بنگلے لے لئے، ایم سی ڈی میں آپ کی شکست کا مجھے دکھ ہوا ہے۔ دراصل،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy