Fri, 28 Apr 2017 02:02:04
مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ (سی بی ایس ای)نے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے لیے اساتذہ کی تقرری سے متعلق اہلیتی امتحان، قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ)سال میں ایک ہی بار منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مطابق،تجویز ابھی ابتدائی سطح پر ہے۔غور طلب ہے کہ سی بی ایس ای نے گزشتہ سال امتحان کے انعقاد سے فروغ انسانی وسائل کی وزارت کے سامنے اپنی معذوری ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس پر دیگر امتحانات کے انعقاد کا کام بھی رہت
View more
Fri, 28 Apr 2017 01:52:50
بالی ووڈ اداکار اور سابق مرکزی وزیر ونود کھنہ کے انتقال پر صدر پرنب مکھرجی سمیت تمام مرکزی وزراء اور سیاسی لیڈروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔70سالہ ونود کھنہ کا جمعرات کو طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال ہو گیا۔صدر پرنب مکھرجی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ ایک انتہائی باصلاحیت اور شہرت یافتہ اداکار اور ممبر پارلیمنٹ ونود کھنہ کے انتقال پر دلی تعزیت۔مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ٹوئ
View more
Fri, 28 Apr 2017 01:48:48
دہشت گرد انہ خطرات کی آہٹ سے ایودھیا کی تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔ہندو سادھو سنتوں کے لباس میں ملبوس دہشت گرد مذہبی مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔اس خفیہ ان پٹ نے اجودیا کی سیکورٹی کو لے کر پولیس کی نیند اڑا دی ہے۔ ایودھیا میں گلی گلی رام دھن گانے والے سادھوؤں کا بسیرا ہے،بڑی تعداد میں عقیدت مند ہمیشہ یہاں موجود رہتے ہیں۔ایسے میں ایودھیا کی سیکورٹی کو لے کر سیکورٹی ایجنسیوں نے نگرانی کے لیے نئی گائ
View more
Fri, 28 Apr 2017 01:41:42
جموں و کشمیر پولیس نے آج علیحدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیاہے۔ذرائع کے مطابق، ان کو آج صبح ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کی خاتون شاخ دختران ملت کی چیف آسیہ کو وادی کی خواتین کو سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے کے لیے اکسانے اور معمولات زندگی کو متاثر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔غورطلب ہے کہ آسیہ اندرابی کے اوپر پاکستان ک
View more
Fri, 28 Apr 2017 01:16:58
وزیر اعظم نریندر مودی نے ’اڑان‘ منصوبہ کے تحت جمعرات کو شملہ-دہلی روٹ پر ملک کی سب سے سستی گھریلو ہوائی خدمات کا آغاز کیا۔اڑان کا افتتاح اکتوبر 2016میں علاقائی رابطہ اسکیم کے تحت کیا گیا تھا۔اس اسکیم کا مقصد ہوائی خدمات کو ملک چھوٹے شہروں تک پہنچانا اور اسے کفایتی بنانا ہے۔اس دوران کڈپا-حیدرآباد اور ناندیڑ-حیدرآباد روٹوں پر بھی ہوائی سروس شروع کی جائیں گی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر کہا ک
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:34:32
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ کرنا کانگریس کے ممبران اسمبلی کو مہنگا پڑا۔اسمبلی صدر نے ڈسپلن شکنی کے الزام میں کانگریس کے12ممبران اسمبلی کو معطل کر دیا ہے،جبکہ ان کا ساتھ دینے والے ایک بی ایس پی ممبر اسمبلی اور ایک آزاد ممبر اسمبلی کو بھی معطل کردیا گیاہے، اسمبلی اسپیکر نے تمام ممبران اسمبلی کو ایک سال کے لیے معطل کیا ہے۔دراصل کانگریس ممبر اسمبلی گووند سنگھ دوتاسرا وقفہ سوال کے دوران سوال پوچھنے لگے
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:28:30
بی جے پی صدر امت شاہ نے آج ترنمول کانگریس کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ نارد سمیت بدعنوانی کے مختلف معاملات میں ترنمول کانگریس کے لیڈروں کو پھنسانے کے لیے سازش رچی گئی تھی۔سازش کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے شاہ نے کہاکہ کوئی سازش نہیں رچی گئی۔ترنمول کے لیڈروں کوٹی وی پر پیسے لیتے ہوئے دیکھا گیا،پوری دنیا اسے دیکھ سکتی ہے۔شاہ نے یہاں پریس کلب میں منعقد پریس کانفرنس میں کہاکہ ممتا بنرجی نے بی جے پی ف
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:22:17
دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت نے ایم سی ڈ ی انتخابات میں کانگریس کی شکست کے لیے مقامی قیادت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آج الزام لگایا کہ اجے ماکن کی قیادت میں دہلی کانگریس لوگوں تک پہنچ نہیں سکی۔شیلا نے کہاکہ پارٹی ووٹروں تک اس طرح پہنچ نہیں بنا پائی، جس طرح اس کو پہنچنا چاہیے تھا، جب آپ کچھ نہیں کرنا چاہتے ہیں، تو کوئی بھی بہانہ بنایا جا سکتا ہے، ہائی کمان کو فیصلہ کرنا پڑے گا، قیادت کو خوداحت
View more
Thu, 27 Apr 2017 02:16:30
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے نیتی آیوگ کے رکن وو یک دیب رائے کے کھیتی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کے بیان پر صفائی دی ہے۔جیٹلی نے کہا کہ کھیتی سے ہوئی آمدنی پر کسی طرح کا ٹیکس لگانے کا مرکزی حکومت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہاکہ میں نے نیتی آیوگ کی کھیتی سے ہونے والی آمدنی پر انکم ٹیکس والی رپورٹ کا پیراگراف پڑھا،اس موضوع پر کسی طرح کے الجھن کو دور کرنے کے لیے میں واضح طور پر کہہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy