ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ملٹی پلکسوں میں 200 روپے ٹکٹ پر عنقریب احکامات 

    ملٹی پلکسوں میں 200 روپے ٹکٹ پر عنقریب احکامات 

    Sun, 30 Apr 2017 00:57:08 
    ریاست بھر میں ملٹی پلکسوں کے ذریعہ افزود شرح پر ٹکٹوں کی فروخت پر روک لگانے کیلئے ریاستی حکومت نے پہل کرتے ہوئے تمام ملٹی پلکسوں میں یکساں طور پر 200 روپے ٹکٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سدرامیا نے اس خصوص میں بجٹ میں بھی اعلان کیاتھا مگر اب تک اس پر عمل نہیں ہوپایا تھا۔ جس پر فلم چیمبر کے علاوہ فلم انڈسٹری کے کئی لوگوں نے حکومت پر دباؤ ڈالا، جس کے پیش نظر دو تین دنوں میں اس خصوص میں سرکا
    بی جے پی کے داخلی انتشار کو ختم کرنے اعلیٰ کمان کے ذریعہ خصوصی نمائندہ کی روانگی متوقع

    بی جے پی کے داخلی انتشار کو ختم کرنے اعلیٰ کمان کے ذریعہ خصوصی نمائندہ کی روانگی متوقع

    Sun, 30 Apr 2017 00:48:40 
    ریاستی بی جے پی میں پیدا ہونے والے اختلافات کو بات چیت کے ذریعہ ختم کرنے کے مقصد سے بی جے پی کے ریاست کے نگران سکریٹری مرلی دھر راؤ آج شام بنگلور پہنچے۔ یڈیورپا اور ایشورپا کے درمیان گہرے ہورہے اختلافات کو حل کرنے کیلئے وہ دوروزہ دورہئ بنگلور پر پہنچے ہیں۔ برہم گروپ کے حق میں پارٹی کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری سنتوش رکے ہوئے ہیں تو دوسری طرف پارٹی میں گروپ بندی کا آغاز کرنے والے قانون ساز کونس کے اپو
    یوگی کٹ بال پر طلبہ کا ہنگامہ، اسکول انتظامیہ نے الزام کو بتایا غلط

    یوگی کٹ بال پر طلبہ کا ہنگامہ، اسکول انتظامیہ نے الزام کو بتایا غلط

    Sat, 29 Apr 2017 02:41:06 
    یوپی کے میرٹھ کے ایک اسکول پر سنگین الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کو’یوگی اسٹائل‘میں بال رکھنے کا فرمان جاری کیا ہے،حالانکہ اسکول انتظامیہ اس الزام کو غلط بتا رہا ہے۔اسکول پر مذہب کی بنیاد پر بھی امتیاز ی رویہ برتنے کا الزام بھی لگا ہے۔غورطلب ہے کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ چھوٹے بال رکھتے ہیں،اب میرٹھ کے رشبھ اکیڈمی اسکول کے طلباء الزام لگا رہے ہیں کہ انہیں اسی اسٹائل میں بال رکھنے
    تبلیغ ِدین اور دعوت ِحق کے مشن میں سچی زبان کا استعمال ناگزیر: قاری عبدالغفار

    تبلیغ ِدین اور دعوت ِحق کے مشن میں سچی زبان کا استعمال ناگزیر: قاری عبدالغفار

    Sat, 29 Apr 2017 02:31:32 
    مصطفی آبادمیں واقع جامعہ عربیہ بیت العلوم کی شاخ میں آج ’انجمن بزم غفار‘کے اختتامی اجلاس میں طلبا کو اپنی زبان کی اصلاح اور اور اُس کے صحیح استعمال پر زور دیتے ہوئے اجلاس کے صدر اور جامعہ کے بانی قاری عبدالغفار نے کہا کہ تبلیغ ِدین اور دعوت ِحق کے مشن میں سچی زبان کا استعمال ناگزیر ہے اور طویل المدت حکمت عملی اور سچی وحلاوت آمیز زبان کے استعمال سے ہی ہم اس عظیم مشن کو کامیاب بناسکتے ہیں۔غور طلب ہ
    جی ایس ٹی موجودہ ٹیکس نظام سے زیادہ مختلف نہیں ہوگا:ارون جیٹلی  

    جی ایس ٹی موجودہ ٹیکس نظام سے زیادہ مختلف نہیں ہوگا:ارون جیٹلی  

    Sat, 29 Apr 2017 02:27:27 
    وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے وعدہ کیا ہے کہ نئے گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نظام میں ٹیکس کی شرح طے کرتے وقت کسی طرح کا حیران کرنے والا فیصلہ نہیں لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس کی شرحیں موجودہ سطح سے قابل ذکر طور پر الگ نہیں ہوں گی۔حالانکہ وزیر خزانہ نے کہا کہ کمپنیوں کو جی ایس ٹی کے تحت ٹیکس میں کمی کا فائدہ صارفین کو منتقل کرنا چاہیے۔جی ایس ٹی سے مرکزی اور ریاستی شرحوں کا موجودہ اثرختم ہو سکے گ
    سپریم کورٹ پاکستانی قیدیو ں کے تعلق سے بھیم سنگھ کی عرضی پر بدھ کو سماعت کرے گی

    سپریم کورٹ پاکستانی قیدیو ں کے تعلق سے بھیم سنگھ کی عرضی پر بدھ کو سماعت کرے گی

    Sat, 29 Apr 2017 02:16:53 
    جسٹس اے کے سکری اور جسٹس اشوک بھوشن پرمشتمل سپریم کورٹ کی ڈویزن بنچ اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایکزیکیوٹیوچیرمین اور سینئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کی  پاکستان، پاک مقبوضہ کشمیر، افغانستان اور دیگر غیرملکی قیدیوں، جنہیں جموں وکشمیر حکومت نے حراست میں لیکر ملک کی مختلف ریاستوں کی جیلوں میں سزا کاٹنے  کے لئے بھیج دیا ہے، کی رہائی کے تعلق سے2005میں دائر عرضی کی 3مئی 2017کو حتمی سماعت کرے گی۔ اس عرضی میں س
    کشمیرکی صورتحال افسوسناک،طلبہ وطالبات میں اضطراب کی لہر: پروفیسرسیف الدین سوز، سابق مرکزی وزیرنے صرف سات فیصدووٹنگ دہلی کے لیے تشویش کااظہارکیا

    کشمیرکی صورتحال افسوسناک،طلبہ وطالبات میں اضطراب کی لہر: پروفیسرسیف الدین سوز، سابق مرکزی وزیرنے صرف سات فیصدووٹنگ دہلی کے لیے تشویش کااظہارکیا

    Sat, 29 Apr 2017 02:02:46 
    سابق مرکزی وزیرپروفیسرسیف الدین سوزنے کہاہے کہ ”حال کے دنوں میں،میں نے دہلی میں اس بات کی پوری کوشش کی کہ ہندوستان کی سو ل سوسائٹی کشمیر کے بارے میں کیا سوچتی ہے جہاں قتل و غارت کا بازار گرم ہے اور نوجوان لڑکے اورلڑکیاں اور طلباء و طالبات نہایت ہی اضطراب کی زندگی گذار رہے ہیں۔اس صورتحال کا ایک منظر یہ بھی ہے کہ انتظامیہ کبھی نیٹ ورک بندکرتی ہے اور کبھی سوشل میڈیا پر ٹوٹ پڑتی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہاں
    ہندوستان نے دنیا کو پہلے ہی دکھا دی ہے گلوبلائزیشن کی راہ: شیوراج سنگھ چوہان

    ہندوستان نے دنیا کو پہلے ہی دکھا دی ہے گلوبلائزیشن کی راہ: شیوراج سنگھ چوہان

    Sat, 29 Apr 2017 01:38:02 
    مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ گلوبلائزیشن ہندوستان کی مٹی میں ہے اور ہندوستان نے دنیا کو گلوبلائزیشن کی راہ بہت پہلے ہی دکھا دی ہے۔ اس رہنمائی کے لئے ہمارے ملک میں وہ ساری خوبیاں موجود ہیں جو اس کی قیادت کرنے کے لئے ضروری ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آج پوری دنیا میں ہندوستان کی ساکھ اور دھاک جمی ہے۔ چوہان یہاں بھارتی صنعتی کنفیڈریشن (سی آئی آئی) کی طرف سے منعقد
    ممبئی میں نہیں دبئی میں ہوگا سب موٹی خاتون کا علاج،  176 کلو کم ہوا وزن، برجیل ہسپتال ہوگی شفٹ

    ممبئی میں نہیں دبئی میں ہوگا سب موٹی خاتون کا علاج،  176 کلو کم ہوا وزن، برجیل ہسپتال ہوگی شفٹ

    Sat, 29 Apr 2017 01:34:13 
    دنیا کی سب موٹی خاتون کا علاج اب ممبئی میں نہیں بلکہ دبئی میں ہوگا، سیفی ہسپتال سے یو اے ای کے برجیل ہسپتال میں شفٹ کیا جائے گا۔ بتادیں کہ مصر کی شہری ایمان احمد کو ممبئی سے متحدہ عرب امارات کے ایک ہسپتال بھیجا جائے گا۔ یہاں ان کا وزن کم کرنے کے لئے علاج چل رہا ہے، علاج کے لئے یہاں آنے سے پہلے ایمان کو دنیا کی سب سے وزنی خاتون سمجھا جاتا تھا۔ ممبئی کے سیفی ہسپتال نے بتایا کہ ایمان کو متحدہ عرب اما