Sun, 08 Jan 2017 20:47:01
مرکزی حکومت نے ملک میں اقلیتوں کے لئے پانچ یونیورسٹیاں قائم کرنے اور مرکزی دھارے کی تعلیم دینے والے مدرسوں کو گرانٹ دینے کے قواعد و ضوابط پر غور کرنے کے لئے دو کمیٹیوں کا قیام کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:44:45
جرمنی میں گزشتہ برس حکام نے قریب نو سو افراد کو انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ یہ تعداد سن 2015ء کے مقابلے میں کم ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:40:54
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان قصبے کی راس العامود کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے 17 مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی نیشنل ڈیفنس لینڈ آفس کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:24:28
سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت الریاض کے شمال میں واقع علاقے یاسمین میں ایک کارروائی کے دوران دو مطلوب انتہا پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔سعودی حکام نے ان دونوں کی شناخت طایع سالم یسلم الصیعری اور طلال سمران الصاعدی کے نام سے کی ہے
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:13:57
فرانسیسی وزیردفاع نے اتوار کے روز کہا ہے کہ سائبر حملوں سے دفاع کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فرانس بھی امریکا کی طرح ایسے حملوں سے متاثر ہے، جن کے سدباب کیا جائے گا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:05:57
مصری حکومت نے کم عمر لڑکیوں کی سرکاری محکموں میں جبری بھرتیوں سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔ مصری وزارت برائے سماجی بہبود کی خاتون عہدیدار انجینیر امانی غنیم نے میڈیا سے بات کر
View more
Sun, 08 Jan 2017 19:56:21
یمنی حکومت کی حامی فورسز نے بحیرہء احمر کے کنارے باغیوں کی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا۔ بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والی ا
View more
Sun, 08 Jan 2017 19:41:53
)امریکی ریاست فلوریڈا میں حکام نے ایک خاندان کے افسوسناک المییکی خبر دی ہے اور بتایا ہے کہ حال ہی میں دو میاں بیوی زہریلی منشیات استعمال کرنے سے دم توڑ گئے جب کہ ان کے تین کم سن بچے والدین کی موت سے بے خبر کار میں بیٹھے فلم دیکھتے رہے۔ پولیس ن
View more
Sun, 08 Jan 2017 19:32:45
ترک سرحد کے کنارے شامی شہر عزز میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک ٹینکر بم حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 48ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy