Mon, 09 Jan 2017 22:31:20
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ’انڈیا ٹوڈے کنکلیو ساؤتھ‘سے خطاب کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ ملک کے زیادہ تر ہندو سیکولر ہیں، لیکن ایک اچھے مقرر نے انہیں گمراہ کردیا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:21:52
شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ دمشق حکومت ہر موضوع پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ اسد نے یہ بیان فرانسیسی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کے دوران دیا، جسے بعد ازاں شامی میڈیا نے بھی نشر کیا۔ شامی صدر نے قزاقستان میں مجوزہ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:14:45
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت قتل میں ملوث اسرائیلی فوجیوں فوری قانونی تحفظ فراہم کرنے اورانہیں معاف کرنے کے لیے نیا قانون تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:13:04
ملک کی ترقی میں سائنس اور ٹکنالوجی کا بہت اہم رول رہا ہے۔ اسی لیے آزادی کے بعد ہمارے دور اندیش قائدین نے سب سے پہلے اسی جانب توجہ دی اور ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا
View more
Mon, 09 Jan 2017 21:59:31
پنجاب کے نائب وزیر اعلی اور شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل کے قافلے پر ان کے اسمبلی حلقہ جلال آباد کے کند ھوالا حاضر خان گاؤں میں تقریبا 20افراد کے ایک گروپ نے پتھراؤ کردیا
View more
Mon, 09 Jan 2017 21:59:08
)فرانسیسی دارالحکومت میں گزشتہ برس اکتوبر میں ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشیئن کو اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا گیا تھا۔ اس واردات کی تفتیش کے سلسلے میں آج پیر کے روز سولہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے
View more
Mon, 09 Jan 2017 21:52:46
مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی، شعبہ مطالعاتِ ترجمہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد جنید ذاکر کو عثمانیہ یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبہ لسانیات کے بورڈ آف اسٹڈیز کا ممبر مقرر کیا گیا ہے
View more
Mon, 09 Jan 2017 21:52:19
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل اتوار کے روز یہودی فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد صہیونی انتظامیہ کی طرف سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ
View more