Sat, 07 Jan 2017 20:44:16
)فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے دوران صہیونی فوج نے وسیع پیمانے پر فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ اس دوران قابض فورسز نے 11 سے 17 سال کی عمر کے 1250 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا گیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی
View more
Sat, 07 Jan 2017 20:33:09
سرائیلی حکام نے 13 سال تک مسلسل قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمد نصیر الشاوی کو رہا کردیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 37 سالہ الشاوی کا تعلق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:49:26
افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں سردی اور برفباری کے موسم کے دوران بھی طالبان اور داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔افغان وزارت دفاع کے نائب ترجمان محمد رادمنش نے رواں ہفتہ کابل میں نامہ
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:39:46
کیفے پر حملے کے بعد سے بنگلہ دیش کی سیکیورٹی فورسز اب تک کم ازکم 45اسلامی انتہاپسندوں کو ہلاک کر چکی ہیں۔بنگلہ دیش میں پولیس نے کہا ہے کہ اُسے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کیفے پر کیے گئے مہلک حملہ کے مرکزی مشتبہ منصوبہ ساز کی لاش ملی ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:23:37
یورپی ملک آسٹریا کے وزیر خارجہ سپاسٹین کورٹز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست کے تمام سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کے لیے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:17:56
ایران میں رواں سال ملک میں صدارتی انتخابات کی بازگشت کئی ماہ قبل ہی سنائی دینا شروع ہوگئی ہے۔ رواں سال کے صدارتی انتخابات میں بھی اعتدال پسند اور بنیاد پرست آمنے سامنے ہیں اور ایک دوسرے کا راستہ روکنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کررہے ہیں
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:01:52
رکی میں چھ ہزار افراد کو ان کی ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا ہے، جب کہ درجنوں ایسوسی ایشنزکوبھی بندکردیاگیاہے۔حکام کے مطابق یہ اقدام ترکی میں گزشتہ برس جولائی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 18:56:18
حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو 39 مسلمان ممالک کے فوجی اتحاد کی قیادت سونپی دی گئی ہے۔اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی 'جیو نیوز' کے ایک پروگرام میں بتایا کہ چند دن
View more