Sat, 07 Jan 2017 22:28:50
تمل ناڈو حکومت نے آج آندھرا پردیش سے فوری طور پر کرشنا دریا کا پانی چھوڑنے کی اپیل کی تاکہ شہر کی پینے کے پانی سے متعلق ضروریات کو پورا کیا جا سکے
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:21:56
الیکشن کمیشن نے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کے متنازع بیان کو لے کر میرٹھ کی ضلع انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔چیف الیکشن افسر کے دفتر کے مطابق کمیشن نے ساکشی مہاراج کے کل کے متنازع بیان کو لے کر رپورٹ طلب کی ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:11:32
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اسمبلی انتخابات سے پہلے امیدواروں سمیت سینئر لیڈران کے ساتھ آج میٹنگ کی۔میٹنگ کا مقصد انتخابات کو لے کر ضروری ہدایات دینا تھا۔بی ایس پی کی سربراہ نے 403رکنی اسمبلی کے لئے اب تک 300امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے اور انہوں نے کہا کہ وہ اہم مسائل پر پارٹی رہنماؤں کو معلومات دیں گی اور انہیں ہدایات بھی دیں گی تاکہ پارٹی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس آ سکے
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:06:19
انتخابات سے ٹھیک پہلے بجٹ کی تاریخ پر اپوزیشن کے اعتراض کے بعد الیکشن کمیشن نے اس بارے میں حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے کابینہ سکریٹری کو خط لکھ کر اس معاملے پر ان کا تبصرہ مانگا ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 21:45:06
انڈین آئل، بی پی سی ایل اور ایچ پی سی ایل جیسی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اپنے ان تمام ایل پی جی صارفین کو 5 روپے کی پیشگی چھوٹ دینے کی پیشکش کی ہے جو اپنا ایل پی جی سلنڈر آن لائن بک کرکے اس کی آن لائن ادائیگی کریں گے
View more
Sat, 07 Jan 2017 21:40:58
گزشتہ دنوں وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار میں شراب بندی کی مہم کی تعریف کیا کر دی، اب بہار حکومت نے اس معاملے پر انسانی زنجیر کی راہ دوگنی کر دی ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 21:32:06
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) سرسی کی تجویزکی حمایت میں آئی ایم اے کی ریاستی یونٹ نے کینرا ایم پی اننت کمار ہیگڈے کے ذریعے سرسی ٹی ایس ایس اسپتال کے ڈاکٹروں پر کیے گئے حملے کے خلاف احتجاجی بند کا اعلان کیا تھا۔ موصولہ خبروں کے مطابق آئی ایم اے ضلع یونٹ کی ہدایت پر بھٹکل اور کاروار سمیت ضلع شمالی کینرا کے مختلف علاقوں میں ڈاکٹروں نے صبح ۹ بجے سے ایک بجے تک اپنے اپنے دواخانے بند رکھے اور ڈا
View more
Sat, 07 Jan 2017 21:25:57
ہندوستان اور پاکستان بین الاقوامی سرحد پر آپریشن سرد ہوا 15جنوری سے شروع ہوگا۔ملک کی مغربی سرحد پر سردی اور دھند کے سبب سرحد پار سے ممکنہ دراندازی کے خدشہ کو دیکھتے ہوئے پوری مغربی سرحد پر سرحدی سلامتی فورس طرف سے خاص آپریشن ”سرد ہوا“چلایا جاتا ہے۔اس مہم میں سرحد سیکورٹی فورس اور پولیس کے افسر ان اور جوان حصہ لیں گے۔بیکانیر، جیسلمیر، شری گنگا نگر،
View more
Sat, 07 Jan 2017 21:05:18
ہندوستانی شہری جو بیرون ملک جا کر بس گئے ہیں وہ 30جون تک ریزرو بینک کے دفاتر میں پرانے 500اور 1000روپے کے نوٹ نئے نوٹ سے بدلوا سکیں گے۔وزارت خارجہ نے آج یہ اعلان کیا۔وزارت نے کہا کہ ان نوٹوں کو تبدیل کرنے کی شق، غیر ملکی زر مبادلہ کے انتظام(کرنسی کی برآمدگی اور درآمدگی)ریگولیشن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy