Sun, 08 Jan 2017 22:44:44
وزیر اعظم نریندر مودی کل دو دنوں کے گجرات دورے پر آئیں گے اور اس دوران وہ وابرٹ گجرات سربراہی کانفرنس کے آٹھویں سیشن کا افتتاح کریں گے۔اس کے علاوہ وہ کئی منصوبوں کابھی آغازکریں گے
View more
Sun, 08 Jan 2017 22:26:11
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 9/ جنوری کو 3 بجے دن ڈی ڈی ای آڈیٹوریم میں انیسویں یوم تاسیس کااہتمام کیاجارہاہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:57:23
پٹنہ میں منعقد 350ویں پرکاش پرو کے دوران پانچ جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سمیت دیگر معزز شخصیات کے ساتھ اسٹیج پر نہیں بٹھا کر دری پر بٹھائے جانے کو لے کر آر جے ڈی اور کانگریس کی مخالفت اور اپوزیشن کے طنز کے درمیان راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے آج کہا کہ انہیں اس کو لے کر کوئی شکایت نہیں ہے
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:47:29
افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے ہزارہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے 8افراد کو ہلاک کر دیا۔ایک سرکاری عہدے دار نے خبررساں ادارے روئیٹرز کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد کان کن کے طور پر کام کرتے تھے۔ضلع طلحہ وا بارفک کے گورنر فیض محمد امیری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملے میں 8 افراد ہلاک اور تین زخمی
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:46:46
CLAT,CA/CS,NEET,IIT-JEEکے مقابلہ جاتی امتحان ۹۱۰۲ء کی تیاری کیلئے ۸/جنوری ۷۱۰۲ء کو رحمانی ۰۳ کے زیر اہتمام منعقد داخلہ ٹیسٹ ملک بھر میں ۲۲/ صوبوں کے ۱۹۲/مقامات پربحسن خوبی اختتام پذیر ہوا،
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:30:30
میکسیکو میں ایک امریکی کونسلر عہدیدار پر فائرنگ کر کے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مشتبہ حملہ آور نے ایک خاتون نرس کا روپ دھارا ہوا تھا اور
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:26:22
اسرائیلی مظالم اور فلسطینی اسیران کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بہ طور احتجاج رواں سال اپریل سے فلسطینی قیدیوں نیاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین عیسیٰ قراقع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام اسیران کی
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:18:19
عام آدمی پارٹی(آپ)نے آج کہا کہ وہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ4فروری کو ہونے والے امرتسر لوک سبھا ضمنی انتخابات لڑے گی۔آپ کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہاکہ ہم ضمنی انتخابات لڑیں گے اور ایک دو دن میں اپنا امیدوار اعلان کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ ستلج
View more
Sun, 08 Jan 2017 21:07:45
سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے دارالحکومت ریاض میں ایک آپریشن کر کے دو خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف ہونے والے اس آپریشن کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوا۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy