Mon, 10 Apr 2017 20:53:15
انتہا پسند تنظیم داعش نے مصر کے دو کلیساؤں میں اتوار کے روز ہونے والے الگ الگ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔مغربی گورنری کے صدر مقام طنطا اور اسکندریہ شہر کے سینٹ مارکس
View more
Mon, 10 Apr 2017 20:48:43
روس، ایران اور بشار الاسد نواز ملیشیاؤں پر مشتمل مشترکہ کمانڈ سینٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کے روزحمص میں ایک شامی ائر بیس پر میزائل حملہ کر کے امریکا نے تمام حدیں پار کر دیں
View more
Mon, 10 Apr 2017 20:39:39
مصر کے دو شہروں اسکندریہ اور طنطا میں قبطی عیسائیوں کے دو گرجا گھروں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں چوالیس افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:32:32
ناروے کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز دار الحکومت اوسلو کے وسط سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیاہے جس کے قبضے سے ایک بم بھی برآمدکیاگیاہے
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:28:35
شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں پانچ بچوں سمیت مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے’آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کی طرف سے جاری کردی
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:24:18
جمعیت علمائے اسلام (ف) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج مملکت سعودی عرب دشمنوں کے نشانے پر ہے لیکن الحرمین الشریفین کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور اس کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کر دیں گے
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:15:17
یمن کے شمالی ساحلی شہرالحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کی تیل پائپ لائن میں تخریب سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تیل جمع کرنے کے لیے جمع ہونے والے30 یمنی شہری زندہ جل کرجاں بحق اور50 بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں
View more
Sun, 09 Apr 2017 19:09:20
اردن کی شام سے متصل سرحد پر قائم الرکبان پناہ گزین کیمپ میں رات گئے ہونیوالے ایک مشتبہ کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ہیں
View more
Sun, 09 Apr 2017 19:05:30
امریکی وہائیٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام میں بشارالاسد کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی مکمل تائید اور حمایت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy