Sun, 02 Apr 2017 18:18:40
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کو برآمد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ بدستور جنگجوئی کی سرگرمیوں کی پشتیبانی کررہا ہے۔انھوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:14:29
شامی اپوزیشن کے جنیوامیں موجود وفدکے سربراہ اور سینیر اپوزیشن لیڈر نصر الحریری نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران مغربی دمشق میں اسدی فوج کے ساتھ مل کر جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہاہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:09:48
امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خیال میں دہشت گرد تنظیموں نے لیپ ٹاپس اور دیگر الیکٹرانک آلات کے اندر بارودی مواد چھُپانے کے طریقے ڈھونڈ نکالے ہیں۔یہ تفصیلات جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے اور فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی نے جمعے کے روز منظرِ عام پر آنے والی امریکی رپورٹوں کے حوالے سے بتائی ہیں۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:04:53
جرمنی کی وفاقی چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں کہا ہے کہ جرمنی آنے والے مہاجرین کو جرمن اقدار اور روایات سیکھنا ہوں گی۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 17:58:30
انڈونیشیا کے سمندری نگرانی اور ماہی گیری کے محکمے نے غیرقانونی طور پر مچھلیاں پکڑنے والے اکیاسی غیر ملکی بحری جہازوں کو تباہ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 17:41:54
سری لنکا کی بحریہ نے تیرہ کلوگرام سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ اسمگلنگ کی اِس واردات میں ملوث چھ بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 17:17:52
چینی حکام نے برڈ فلو کی ایک قسم H7N9 کی چھ مقام پر موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ چینی صوبے ہونان میں حکام نے اس وائرس میں مبتلا ایک شخص کے ہلاک ہونے کا بھی بتایا۔ اس صوبے میں پولٹری فارمز سے پرندوں کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 17:11:58
کولمبیا کے جنوبی حصے میں دریاؤں کے بند ٹوٹنے کی وجہ سے پانی اور کیچڑ کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ کولمبیا میں گزشتہ روز تین دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے تھے۔کولمبیا کے جنوبی صوبے پوٹو مایو میں گزشتہ کئی روز سے جاری
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy