Wed, 12 Apr 2017 21:22:28
گذشتہ روز فلپائن کے صدر روڈو ریگو دو تیرتے نے ریاض میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 21:04:40
مصر کے جزیرہ نما سینا میں سرگرم دہشت گرد گروہ ’داعش‘ نے انٹرنیٹ پر ایک نئی فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں داعشی جنگجوؤں کو مصری فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:53:35
انڈونیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کے ادارے نے ملکی پارلیمان کے اسپیکر پر کرپشن کے الزامات کے تناظر میں ان پر چھ ماہ کے لیے بیرون ملک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:49:42
نوبیل انعام یافتہ یوسفزئی کو باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی طرف سے امن کی پیامبر مقرر کر دیا گیا ہے جس میں ان کی خصوصی توجہ لڑکیوں کی تعلیم پر رہے گی۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقدہ تقریب میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے 19 سالہ
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:42:43
فلپائنی حکام کے مطابق ایک سیاحتی جزیرے پر حکومتی فوج اور دہشت گردوں کے ابو سیاف گروپ کے عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:39:52
امریکی حکام کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے ایک اسکول میں ایک مسلح شخص نے ایک استاد کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کرلی ہے
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:17:42
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی جنگی بحری جہازوں سے چند روز قبل خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں شعیرات ایئر فیلڈ پر کیے گئے ٹوماہاک
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:11:56
روس نے افغانستان کے مختلف سیاسی رہنماؤں اور سرکاری اہلکاروں کی جانب سے روسی حکومت پر افغان طالبان کو مدد دینے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more