Mon, 03 Apr 2017 17:51:15
یمن کی سرکاری فوج نے اتوار کے روز میدی شہر اور اس کے اطراف میں آپریشن کے دوران متعدد حوثی باغی جنگجوؤں کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے شدت پسندوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایرانی اور لبنانی عسکری ماہرین کی زیرنگرانی جنگی امور کی تربیت حاصل کر رکھی ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 17:43:09
فلسطین کی منظم مزاحمتی، عسکری اور سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اپنی تشکیل کے 30 سالہ سفر کے بعد آج اپنے منشور میں جوہری تبدیلیوں کے ایک نئے موڑ میں داخل ہو رہی ہے۔ حماس کے منشور میں متوقع تبدیلیوں کے پیچھے فلسطین کی موجودہ صورت حال، علاقائی اور عالمی سطح پر تبدیلیوں کا غیرمعمولی عمل دخل ہے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 17:37:08
عالمی شہرت یافتہ سفاک دہشت گرد تنظیم ’دولت اسلامی‘(داعش) کے ظلم وستم کی کہانیاں آئے روز ذرائع ابلاغ میں شائع ہوتی ہیں۔ایسی ہی المناک اور دل گداز داستانوں میں ایک حقیقی واقعہ عراق کے ایک ستم رسیدہ خاندان کا ہے جو داعش کے ظلم کا بغیر کسی وجہ کے شکار ہوا۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 17:28:52
پاکستان میں انسانی حقوق کی ایک موقر تنظیم نے حکومت اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے مزید دلچسپی لے۔انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے سالانہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں تنظیم کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگیوں اور اندرون ملک بے گھر ہونے والے افراد سمیت متعدد معاملات پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 17:24:58
روسی پولیس نے اتوار کے روز ماسکو میں احتجاج کرنے والے تقریباً دو درجن مظاہرین کو گرفتار کر لیا، جس سے ایک ہی ہفتہ قبل صدر ولادیمیر پیوٹن کے سرکردہ ناقد کی جانب سے منعقد کردہ ایک بڑی سطح کی ریلی کے دوران 1000 سے زائد مظاہرین کو زیر حراست لیا گیا تھا۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 17:20:31
انسانی حقوق کی موقر بین الاقوامی تنظیم ”ہیومن رائٹس واچ“ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جانچ کے لیے آنے والے غیر ملکی مبصرین کو غزہ میں داخل ہونے سے روک رہا ہے۔پیر کو جاری کی گئی اپنی ایک رپورٹ میں تنظیم کا کہنا تھا کہ یہ قدغن انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے عزم پر سوالیہ نشان ہے
View more
Sun, 02 Apr 2017 19:16:00
یورپی پارلیمان کے پاکستانی نژاد سوشلسٹ رکن افضل خان بریگزٹ کے نتیجے میں واپس اپنے وطن برطانیہ جا رہے ہیں۔برسلز میں خالد حمید فاروقی کے ساتھ خصوصی بات چیت میں اُنہوں نے بتایا کہ اُنہوں نے ترقی کا مشکل
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:58:05
برطانیہ میں خدا داد صلاحیتوں کے حامل ایک کم سن ایرانی نژاد لڑکے نے خود سے بڑی عمر کے افراد کو ایک جامعہ میں ریاضی کے استاد کی اسامی کے لیے امتحان میں پچھاڑ دیا ہے
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:51:49
بین الاقوامی طبی امدادی ادارے Medical Corps Staff نے الزام عاید کیا ہے کہ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے باب الیمن کے مقام سے تنظیم کے پانچ امدادی کارکنان کو یرغمال بنا لیا ہے۔العربیہ نیوز چینل کے مطابق بین الاقوامی امدادی ادارے کی طرف سے جاری
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy