Sat, 08 Apr 2017 19:30:07
آج بروز ہفتہ فلپائن میں آنے والے دو زلزلوں نے عام لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ ریکٹر اسکیل پر پہلے زلزلے کی شدت 5.6 اور دوسرے کی 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلوں کے شدید جھٹکے ہفتے کی صبح تین بجے محسوس کیے گئے اور سوئے ہوئے
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:01:40
جرمنی کی خاتون وزیر دفاع اْرزولا فان ڈیئر لائن نے کہا ہے کہ شام پر مزید امریکی حملوں کے لیے جرمن جاسوس ٹورناڈو طیارے معلومات فراہم نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:51:12
شام کے ایک ہوائی اڈے پر امریکہ کے میزائل حملوں کے بارے میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی، پاکستان اورہندوستان کے تجزیہ کاروں نے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں صورت حال کا جائزہ لیا
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:42:44
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کے لئے امن کی پیامبر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ ملالہ دنیا بھر کی توجہ لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرنے پر مبذول کروائیں گی۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:39:48
تْرک پولیس نے چار مارچ کو طیارہ ترکی کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے شامی جنگی جہاز کے زخمی پائلٹ کو انطاکیہ شہر کے ایک اسپتال میں علاج مکمل ہونے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔ترک حکام کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:31:45
پاکستان میں پولیس نے فروری میں لاہور میں ہونے والے ایک خودکش بم حملے میں مبینہ طور پر ملوث مشتبہ عسکریت پسندوں سمیت کم ازکم دس شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتہ کو علی الصبح پولیس اہلکار مشتبہ دہشت گردوں کو ایک وین میں لے کر جا رہے تھے
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:27:13
عراق کے شمالی شہر موصل میں جنگی جرائم میں ملوث شدت پسند گروپ داعش نے شہری آبادی کو جنگ میں ڈھال بنا رکھا ہے۔ داعش کے چنگل سے فرار کی کوشش کرنے والے شہری بھی دہشت گردوں کے ظلم وستم سے محفوظ نہیں۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:14:46
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام کے فوجی اڈے پر امریکا کے مزائل حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں اسد رجیم کے ٹھکانوں پر بمباری درست اقدام ہے مگر ایک حملہ کافی نہیں
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:08:44
سعودی عرب کے القدیح کے علاقے میں دو نامعلوم نقاب پوش افراد کی جانب سے ایک درجن گولیاں مارنے کے باوجود سعودی شہری مکمل طور پر محفوظ رہا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy