Tue, 04 Apr 2017 17:19:22
شام کے شمال مغربی صوبے اِدلِب میں زہریلی گیس کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ الحدث نیوز چینل کے مطابق مقامی کارکنان نے بتایا ہے کہ خان شیخون شہر میں منگل کی صبح ہونے والے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:12:52
یمن میں انسانی حقوق کی پامالی پر نظر رکھنے والے گروپ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ حوثیوں کی جانب سے یمن کے 16 صوبوں میں بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے حوالے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:08:16
روس کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ گذشتہ روز سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین میٹرو اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کا مشتبہ ملزم وسطی ایشیا سے ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 16:55:19
امریکی ذمے داران کا کہنا ہے کہ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کو اس مقام کے بارے میں کوئی علم نہیں جہاں دہشت گرد تنظیم داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:28:46
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ وہ اس ملک کے خلاف تنہا ہی اقدامات کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے اخبار فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:25:34
اطالوی حکومت نے مہاجرین کو روکنے اور سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے لیبیا کے درجنوں باہم حریف قبائل کو تعاون پر آمادہ کر لیا ہے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:20:03
بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے جنوبی کولمبیا میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:16:35
پاکستان نے جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری ضلع میں کنٹرول لائن پر پیشگی چوکیوں پر فائرنگ کر کے اور مارٹر سے گولے داغ کر آج جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ایک دفاعی ترجمان نے بتایاکہ پاکستانی فوج نے پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر واقع ہندوستانی فوج کی چوکیوں پر صبح ساڑھے نو بجے سے چھوٹے ہتھیاروں، خودکار ہتھیاروں اور مارٹر گولوں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:12:55
جرمنی سمیت کئی یورپی ملکوں کے بہت سے شہروں میں لاکھوں شہریوں نے اتوار دو اپریل کے روز متحدہ یورپ کے حق میں مظاہرے کیے۔ عوامی سطح پر ان مظاہروں کے ہر ہفتے انعقاد کا سلسلہ گزشتہ برس کے آخر میں شروع کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy