Sun, 14 Dec 2025 22:29:00
آسٹریلیا کے عوام نے اتوار کو اس شخص کو خراجِ تحسین پیش کیا جس کی بروقت مداخلت نے سڈنی کے بونڈی بیچ پر ہونے والی اجتماعی فائرنگ کے دوران ایک مسلح حملہ آور کو روکنے میں مدد دی۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 21:50:33
اتوار کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر یہودی مذہبی تہوار کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور تقریباً 30 زخمی ہوگئے۔ آسٹریلوی پولیس اور حکام نے اس واقعے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 16:44:15
نیپال میں رواں سال ستمبر میں پھوٹنے والے جین-زی تشدد نے ملک کے حفاظتی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا اور قانون و نظم کی صورتحال کو بے حد کمزور کر دیا تھا۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 11:55:08
’دتوا‘ نامی طوفان کے سبب جنوب مشرقی ایشیا کےکئی ممالک میں شدید بارش سے پیدا ہونے والے سیلاب میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Tue, 18 Nov 2025 11:30:06
پیر کو انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل بنگلہ دیش (آئی سی ٹی بی ڈی) نے شیخ حسینہ کو گزشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں کے دوران ریاستی طاقت کے استعمال اور شہری ہلاکتوں کے الزام میں انسانیت کا مجرم قرار دیا اور ان کیلئے سزائے موت سنائی۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 11:24:37
انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ میں نمازِ جمعہ کے دوران ایک مسجد میں بم دھماکہ سے افرا تفری مچ گئی۔ اس دھماکہ میں 54 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں بیشتر اسکولی طلبا ہیں۔ سبھی زخمی دھماکہ کے وقت نماز پڑھنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ مقامی افسران کا کہنا ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ حملہ ہے، اور اس کے پیچھے پوشیدہ مقاصد کی جانچ کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy