Tue, 06 Jan 2026 11:43:14
ٹیک انڈسٹری کے بعد اب بینکنگ سیکٹر میں بھی اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی ملازمت جانے کا خطرہ گہرا ہونے لگا ہے۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 19:27:06
امریکہ میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے پالکولّو سے تعلق رکھنے والے ایک تیلگو جوڑے کی موت ہوگئی، جبکہ ان کے دو کمسن بچے زخمی ہو گئے ۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 17:05:21
وینزویلا میں ہوئے امریکی فوجی کارروائی میں 32 کیوبائی فوجی اور پولیس افسران کی موت ہو گئی ہے۔ کیوبا حکومت نے 4 جنوری کو اس کی آفیشیل تصدیق کی ہے۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 11:19:06
غیر قانونی امریکی فوجی آپریشن میں وینزویلا کے صدر نکولس مادوروکے اغوا کئے جانے کے بعد ایک طرف جہاں وینزویلا کی سب سے بڑی عدالت نے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو کارگزار صدر کے طو رپر ملک کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت دی ہے وہیں نیویارک میں مادورو کو بدنام ِزمانہ بروکلین جیل میں رکھا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 11:10:47
امریکا نے وینزویلا پر بڑا فوجی حملہ کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے امریکی فوجی جہاز کے ذریعے منتقل کر دیا۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 19:02:38
ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکی فوج نے وینزوئیلا پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصاویر کے مطابق ہفتے کی علی الصبح وینزوئیلا کے دارالحکومت کراکس میں متعدد دھماکے ہوئے، سیاہ دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے اور طیاروں کی پروازیں نظر آئیں۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 17:01:20
سعودی عرب نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اس کی قومی سلامتی ایک “ریڈ لائن” ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن کے جنوب میں واقع مکلا بندرگاہ پر ایک محدود فضائی کارروائی کی، جس میں مبینہ طور پر علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) کو فراہم کی جانے والی فوجی گاڑیوں اور اسلحہ کو نشانہ بنایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy