Sun, 16 Apr 2017 22:48:15
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے صوبے خیبرپختونخوا کے شہرمردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:42:00
امریکی سینیٹر اور ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین جون مکین نے گذشتہ روز ایرانی اپوزیشن جماعت مجاھدین خلق کے البابیہ کے صدر مقام ٹیرانا میں قائم مرکز کا دورہ کیا
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:27:01
شامی فوج کے ایک مں حرف بریگیڈیئر نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کے پاس اب بھی 700 ٹن سے زیادہ کیمیائی موادموجودہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الشعیرات کے فوجی اڈے پر امریکی میزائل حملوں سے شام کے کیمیائی مواد کو تباہ نہیں کیاجاسکا ہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:15:08
فرانس میں جلا وطن کی حیثیت سیمقیم ایران کے معزول صدر ابو الحسن بنی صدر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایک بار پھر شدید علیل ہیں اور ان کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:01:31
پاکستان کے چیف جسٹس،جسٹس میاں ثاقب نثارنے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں یونیورسٹی کے ایک طالب علم کے توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں اندوہ ناک قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیاہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:45:54
یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کی جانب سے مختلف سمندری راستوں میں بچھائی جانے والی بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کے لئے "سی ایرو" یعنی بحری تیر نامی آپریشن شروع کیا ہے۔ یہ بارودی سرنگیں ایران نے باغیوں کو دی تھیں
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:40:01
ترکی میں ریاستی دفتر استغاثہ نے امریکی سینیٹر چک شومر اور خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن سمیت سترہ شخصیات کے خلاف ان کے ترک مبلغ فتح اللہ گولن کے ساتھ مبینہ رابطوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:30:53
پاپائے روم پوپ فرانسس نے مسیحی تہوار ایسٹر کی شب اپنے خطاب میں مہاجرین، پناہ گزینوں، استحصال کے شکار اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خاص طور پر ذکر کیا۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:26:01
سائبر سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے کچھ ایسی دستاویزات جاری کی ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی این ایس اے نے بینکوں کے مابین رقوم کی منتقلی کے سوفٹ نامی انٹر بینک سسٹم تک رسائی حاصل کی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy