Sun, 09 Apr 2017 17:25:11
ایران کے معزول بادشاہ کے بیٹے نے اپنے ملک میں ایک نئے انقلاب کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔ جلا وطن ولی عہد رضا پہلوی کے والد رضا شاہ پہلوی کو سن 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ملک سے فرار ہونا پڑا تھا۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 17:19:57
عراقی فوجی آپریشن کی وجہ سے موصل سے نقل مکانی کرنے والے عام شہریوں کو داعش کے جنگجوؤں کی فائرنگ کا سامنا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران کئی ایسے افراد کو ہلاک کر دیا گیا جو منتقل ہونے کی کوشش میں تھے۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 17:11:53
مصرکے نیل ڈیلٹا میں واقع ایک گرجا گھر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بم دھماکے کے وقت گرجا گھر میں کئی لوگ ایسٹر سے پہلے کے اتوار کی خصوصی عبادات میں شریک تھے
View more
Sun, 09 Apr 2017 17:05:48
برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے آج چینی گراں پری فارمولا ون کار ریسنگ کو جیت لیا ہے۔ اس ریس میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے سباستیان فیٹل کو دوسری
View more
Sun, 09 Apr 2017 17:01:25
شام میں امریکی میزائل حملوں کے بعدترکی نے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کو صدراسدکے خلاف زیادہ سخت ایکشن لیناچاہیے۔تاہم انقرہ کے اس مؤقف کے باعث اْس کی ماسکو کے ساتھ مفاہمت کی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا امکان زیادہ ہوگیاہے
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:52:45
اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو شام کی سرحد پر بفر زون کے قیام کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اردن اور اسرائیل کے درمیان بھی بفر زون کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:46:53
میانمار کے آیروادی ڈیلٹا میں ایک کشتی کے غرق ہونے سے کم از کم بیس افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ جمعہ سات اپریل کی شام میں رونما ہوا اور اس پر کْل چھیاسٹھ مسافر سوار تھے۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:42:24
سویڈن کیدارالحکومت اسٹاک ہوم کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کو ہلاک اور 15 کو زخمی کرنے کے واقعے میں ملوث مشتبہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy