Sat, 15 Apr 2017 18:18:09
افغانستان کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ کی فوج کی طرف سے مشرقی صوبے ننگر ہار میں کیے جانے والے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کی تعداد 94 تک پہنچ گئی ہے
View more
Sat, 15 Apr 2017 18:08:44
امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عراق کے شہر موصل میں دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے خلاف جاری لڑائی میں بغیر پائلٹ کے جدید ترین ڈرون طیاروں کا استعمال کررہی ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 18:00:35
مصری وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ اتوار کو طنطا شہر میں قائم قبطی عیسائیوں کے مار جرجس گرجا گھر میں خود کش بم حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 17:46:51
امریکا کی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حمص میں گذشتہ ہفتے الشعیرات فوجی اڈے پر کئے گئے میزائل حملے ایران کے لیے سبق ہیں۔ ایرانی حکومت کو ان حملوں سے ادراک کرنا چاہیے
View more
Sat, 15 Apr 2017 17:39:26
ایران کے سرکاری ٹی وی پر نشر ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ صدر حسن روحانی نے آئندہ ماہ مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں
View more
Sat, 15 Apr 2017 17:30:05
مکہ مکرمہ کی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی ایک فوٹیج پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو تھپڑ مارنے میں ملوث شخص کو حراست میں لے لیا ہے
View more
Sat, 15 Apr 2017 17:23:00
یمن کے عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن کی قومی فوج نے تعز شہر اور المخاء کے مشرقی علاقے میں باغی حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے ہمنوا کی سب سے بڑے فوجی اڈے خالد بن الولید کیمپ پر جمعہ کی شب مغربی سمت سے حملہ کیا
View more
Sat, 15 Apr 2017 17:09:34
شمالی کوریا کی فوج نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان کا براہِ راست جواب دیا ہے، جس میں صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ بات دہرائی ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری خطرات کو ”دیکھ لیں گے“۔ایسے میں جب یہ خبریں عام ہیں کہ شمالی کوریا کسی بھی لمحے نیا جوہری تجربہ کرنے والا ہے
View more
Sat, 15 Apr 2017 17:04:07
ترک پولیس نے اتوار کو ہونے والے ریفرینڈم کے موقع پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان میں دو افراد کا تعلق داعش سے ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy