Sat, 08 Apr 2017 16:57:55
حمص کے قریب بشار الاسد کی فوج کے فضائی اڈے پر امریکی میزائل حملے کے جواب میں شامی حکومت کی فوج کے موقف کو جدید تاریخ کا انوکھا ترین جواب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:52:57
امریکا نے شامی فضائیہ کے ایک اڈے پر ساٹھ کروز میزائل داغے ہیں۔ سعودی عرب اور اسرائیل سمیت تقریبا سبھی امریکی اتحادی ممالک نے واشنگٹن کے اس اقدام کی حمایت کی ہے تاہم روس اور ایران نے ان حملوں کی شدید مذمت کی۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:46:46
ورپی پارلیمان نے یوکرائنی شہریوں کو بغیر ویزا حاصل کیے یورپی یونین آنے کی اجازت دینے کا قانون منظور کر لیا ہے۔ یورپی پارلیمان میں ویزے میں نرمی کے
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:41:41
آسٹریلیا میں ایک پیٹرول اسٹیشن پر ملازمت کرنے والے ایک پاکستانی شہری کو مشتبہ طور پر دو مقامی نوجوانوں نے قتل کر دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ’دہشت گردی‘ کی کارروائی ہو سکتی ہے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:29:54
اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق لندن میں دہشت گردانہ حملے کے دوران ویسٹ منسٹر پْل پر ز خمی ہونے والی ایک اور خاتون اس واقعے کے قریب دو ہفتے بعد انتقال کر گئی۔ یوں اس واقعے میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:26:00
اطالوی کوسٹ گارڈز اور امدادی اداروں نے بارہ مختلف آپریشنز کے ذریعے ساڑھے تیرہ سو تارکین وطن کو بحیرہء روم کی موجوں کی نذر ہونے سے بچا لیا۔ اس دوران ایک کشتی پر ایک شخص کی لاش بھی ملی
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:19:10
شام کے ادلب شہرمیں مبینہ کیمیائی حملے کے بعد شامی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد پر رائے شماری ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔ دوسری جانب مغربی ممالک نے اسد رجیم کے خلاف مذمت قرارداد پر فوری رائے شماری کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 18:04:52
افریقی ملک صومالیہ میں پولیس کے مطابق ملک کے جنوبی علاقے شابیلی میں ایک مسافر بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے
View more
Fri, 07 Apr 2017 17:56:06
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں واقع قصبے خان شیخون میں تباہ کن فضائی حملے سے متاثرہ افراد کے ابتدائی ٹیسٹوں کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ ممکنہ طور پر زہریلی گیس سیرین کا شکار ہوئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy