Mon, 20 Feb 2023 23:53:13
رات کے وقت نگرانی (نائٹ بیٹ) کی ذمہ داری ادا کرنے والے پولیس افسران مشتبہ اور افراد مجرموں کی نشاندہی کرنے کے لئے اب پورٹیبل اسکیانر کا استعمال بڑے موثر انداز میں کر رہے ہیں ۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 19:53:45
مونڈکور کے برہما رتھ اتسوا کے موقع پر آتش بازی کے دوران اچانک آگ بھڑکنے کی وجہ سے کئی لوگوں کے جھلسنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ حادثہ ضلع اُڈپی کے کارکلا میں اتوار شام کو پیش آیا۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 19:12:55
آئندہ دنوں میں درپیش اسمبلی الیکشن کے پیش نظر سیاسی مقابلہ آرائی میں لنگوٹ اور پالہ بدلنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کی خبریں مختلف علاقوں سے سننے کو مل رہی ہیں اور ملتی رہیں گی ۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 18:07:59
آئی فون کا آن لائن آرڈر بُک کرنے کے بعد جب ڈیلیوری بوائے آئی فون لے کر آرڈر دینے والے شخص کے گھر پہنچا تو آئی فون کی قیمت 46000 روپے ادا کرنے سے قاصر نوجوان نے مبینہ طور پر ڈیلیوری بوائے کو ہی موت کے گھاٹ اُتار دیا اور آئی فون کو اپنے قبضے میں رکھ لیا۔ یہ اندوہناک واردات ریاست کرناٹک کے ہاسن میں پیش آئی۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق 20 سالہ نوجوان نے ڈیلیوری بوائے کی نعش کو چا
View more
Mon, 20 Feb 2023 16:24:50
مضافاتی علاقہ ڈوڈا بلّاپور میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر دو نوجوانوں کو قتل کرکے فرار ہونے والے پانچ ملزمین میں سے دو ملزمین پر پولس نے فائرنگ کرکے گرفتار کرلیا، واردات اتوار کو پیش آئی۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 16:03:20
جنگلی ہاتھیوں کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن کی شناخت رنجیتا (21 سال) اور رمیش رائے نائلا (55 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔ واردات مینگلور سے قریب 85 کلو میٹر دور ضلع دکشن کنڑا کے کڈبا تعلقہ کے رانجی لیڈی گاوں میں پیر علی الصبح پیش آئی۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 12:00:15
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے صنعت کاروں کو تیقن دیا ہے کہ ریاست میں پتھر کانکنی میں حائل قانونی رکاوٹوں کو دور کیا جا ئے گا- انڈین گرانائٹ اور کانکنی صنعت کاروں کے فیڈریشن (ایف آئی جی ایس آئی) کے زیر اہتمام منعقد ”اسٹونا-2023“ پندرھویں بین الاقوامی گرانائٹ اور نمائش کی تقریب میں شرکت کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ نے یہ تیقن دیا-
View more
Mon, 20 Feb 2023 11:56:31
ریاستی حکومت نے اپنے بجٹ میں شہر بنگلور وکے معروف ترین علاقوں جیسے سٹی مارکیٹ،کمرشیل علاقوں میں پیشہ ور خواتین کے لئے250”شی“ بیت الخلاء کی تعمیر کا اعلان کیا ہے-
View more
Mon, 20 Feb 2023 11:49:15
کرناٹک کی دو خاتون افسروں کے درمیان ذاتیات کو لے کر لڑائی اتوار کے روز ایک بار پھر پستی پر آ پہنچی جب آئی پی ایس آفیسر ڈی روپا مودگل نے آئی اے ایس آفیسر روہنی سندھوری کی کچھ ذاتی تصویریں جو انہوں نے اپنے اقرباء سے شیر کی تھیں فیس بک پر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر 19الزامات عائد کئے۔ ان الزامات میں متوفی آئی اے ایس آفیسر ڈی کے روی سے روہنی کے مبینہ تعلقات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy