Mon, 06 Mar 2023 12:23:12
بہار کے پٹنہ میں وزیر اعظم نریندرا مودی کے پروگرام میں رخنہ ڈالنے کے مقصد سے مبینہ طور پر بم دھماکہ کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے بنٹوال کے چار مکانات پر چھاپہ مارا ۔
View more
Mon, 06 Mar 2023 12:19:29
) بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گائے کا گوشت کرنے رفت کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت ہانگل تعلقہ کے ایلے پیٹے کے رہنے والے محمد سلیم (35 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 06 Mar 2023 12:17:33
امرت نگر یوجنا کے تحت شہر کی ترقی کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے فنڈ جاری ہونے اور ترقیاتی کاموں کے لئے ٹینڈر منظور ہوجانے کے 6 مہینے بعد بھی ٹھیکیدار کی طرف سے کام شروع نہ ہونے پر عوام بے اطمینانی اور بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں ۔
View more
Mon, 06 Mar 2023 11:33:21
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) ایم پی افضال انصاری کے ضلع غازی پور کے محمد آباد علاقے میں واقع ایک اسکول میں غیر قانونی تعمیر کو اتوار کو ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر منہدم کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ یوسف پور بازار واقع ڈاکٹر ایم اے انصاری انٹرکالج کے مین حصے سے منسلک غیر قانونی تعمیر کو آج زمیں دوز کر دیا گیا۔ اس پوری کاروائی میں پولیس کے جوان موقع پر موجود رہے۔ افضال انصاری کالج کے منیجر ہیں
View more
Mon, 06 Mar 2023 11:26:32
ہاتھرس کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنے جرم کے معاملے پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر ڈولی شرما نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے اس معاملے میں مسلسل آواز اٹھائی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2023 11:15:16
اپوزیشن کے خلاف جانچ ایجنسیوں کے غلط استعمال اوران کے لیڈروں کی گرفتاری کے خلاف حزب اختلاف کی ۹؍پارٹیوں کے لیڈروں نے وزیراعظم نریندر مودی کو سخت مکتوب لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ ’’یہ طرز عمل نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ جمہوریت کے مستقبل کیلئے خطرہ کی علامت بھی ہے۔‘‘ یہ سوال پوچھتے ہوئے کہ کیا ہندوستانی جمہوریت آمریت میں تبدیل ہوچکی ہے ، اپوزیشن لیڈروں نے بی جےپی میں شامل ہونے والے ہیمنت بسوا شرم
View more
Sun, 05 Mar 2023 23:46:53
تمل ناڈو پولیس نے اتوار کو ریاستی بی جے پی صدر کے. انامالائی پر مقدمہ درج کیا ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 153، 153 (1) (اے)، 505 (1) (بی) اور 505 (1) (سی) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2023 23:44:38
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بننے والی ہے اور ایسے میں پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سب سے بڑی اسکیم لانے جا رہی ہے۔ جس کے تحت خواتین کو ہر سال 18000 روپے دیئے جائیں گے۔
View more
Sun, 05 Mar 2023 23:40:20
مغربی بنگال کے محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 9 دنوں میں 36 بچے ’ایڈینو وائرس‘ کے سبب جان بحق ہو چکے ہیں اور ریاست میں اس وائرس سے پھیلنے والی بیماری خطرناک شکل اختیار کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy