Wed, 08 Mar 2023 11:12:48
کرناٹک اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی الیکشن کمیشن کل سے کرناٹک کے سہ روزہ دورے پر پہنچ رہا ہے- چیف الیکشن کمشنر راجو کمار اور دیگر سینئر عہدیداران 10-9 اور 11مارچ کو بنگلور میں قیام پذیر رہیں گے اور ان ایام میں وہ آنے والے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے -
View more
Tue, 07 Mar 2023 23:34:12
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے پرہجوم علاقے گلستان کے قریب واقع ایک سات منزلہ عمارت میں ہوئے ایک زور دار دھماکے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ بنگلہ دیشی وقت کے مطابق منگل شام 4:50 کو ہوا
View more
Tue, 07 Mar 2023 23:13:08
کانگریس قائد راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی یہ یقین کرنا پسند کرتی ہے کہ وہ ہندوستان میں ”ہمیشہ“ برسراقتدار رہے گی لیکن ایسا نہیں ہے۔ ہندوستان کے جمہوری اداروں کے تحفظ کے لئے جو ”مرمت کا کام“ درکار ہے اسے کرنے کے لئے اپوزیشن کو متحد کیا جاسکتا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2023 23:06:56
’ہم اڈانی کے ہیں کون‘ سیریز کے تحت ایک بار پھر کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش تین سوالوں کا سیٹ لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے آئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2023 23:03:59
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر چدمبرم نے کثیر مقدار میں الیکٹورل بانڈ حاصل کرنے کو لے کر بی جے پی قیادت والی مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریٹ چندہ حکومت کے احسانات کے لیے اظہارِ شکر کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2023 21:25:51
دہلی حکومت میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور وزیر ستیندر جین کا استعفیٰ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ذریعہ منظور کر لیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے منگل کے روز نوٹیفکیشن جاری کر اس سلسلے میں جانکاری دی ہے۔ واضح رہے کہ عآپ حکومت کے دونوں لیڈران اس وقت جیل میں بند ہیں اور گزشتہ دنوں دونوں نے کیجریوال کابینہ سے اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔
View more
Tue, 07 Mar 2023 21:22:36
ہولی کے موقع پر خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے کئی واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اکثر کچھ لوگ ہولی کے نام پر خواتین کے ساتھ زبردستی کرتے ہیں اور انھیں رنگ لگاتے وقت بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2023 21:02:35
زورآور لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے الہ آباد کی میئر ابھیلاشا گپتا نندی پر اومیش پال قتل کیس میں سازش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ عائشہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی بھابی اور عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کو بی ایس پی کی جانب سے میئر امیدوار قرار دینے کے بعد وہ ابھیلاشا کی راہ کی رکاوٹ بن گئی۔
View more
Tue, 07 Mar 2023 20:59:08
مدھیہ پردیش میں پیر کی رات ہوئی بارش اور ژالہ باری سے کئی علاقوں میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا سروے کرنے کی بات کہی ہے، وہیں کانگریس نے کسانوں کو راحت فراہم کرنے کے علاوہ امدادی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy