Tue, 30 May 2023 19:58:44
کرناٹک میں نوتشکیل کانگریس حکومت نے ریاست کی ذمہ داری سنبھالتے ہی سرگرمی کے ساتھ عوام کے حق میں کام شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 May 2023 18:47:50
دبئی میں زیر تعلیم بھٹکل کی طالبہ عائشہ ہِبا برماور نے گریڈ۔10 کے مساوی سمجھے جانے والے انٹرنیشنل GCSE لیول کے امتحان میں امتیازی نمبرات کے ساتھ شاندار کامیابی درج کرنے پر انٹرنیشنل اسکول آف کریٹیو سائنس کی طرف سے بیم ہائی ایچیور ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
View more
Tue, 30 May 2023 16:54:06
آئی پی ایل کے 16ویں سیزن کے دلچسپ فائنل مقابلے میں چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کے آخری گیند پر چوکا لگاتے ہوئے شاندار جیت درج کرلی۔
View more
Tue, 30 May 2023 12:58:58
جنوبی کینرا کانگریس اقلیتی سیل کی طرف سے اسمبلی اسپیکر یو ٹی قادر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے جنوبی کینرا میں کیے گئے مسعود بیلارے ، فاضل منگل پیٹے ، عبدالجلیل کاٹیپلا اور دنیش کنیاڈی قتل کی از سر نو تحقیقات کی جائے ۔
View more
Tue, 30 May 2023 12:54:46
ریاستی کابینہ کی تشکیل مکمل کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے آئندہ درپیش پارلیمانی انتخاب میں 28 میں سے کم از کم 20 سیٹوں پر پارٹی کی جیت یقینی بنانے کا ٹارگیٹ اپنے وزراء کو دیا ۔
View more
Tue, 30 May 2023 12:49:19
ٹی نرسمہا پور کے قریب کروبور میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں 4 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔
View more
Tue, 30 May 2023 12:42:11
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تعلیمی نصاب سے اس مواد کو ہٹا دیا جائے گا جو بچوں کی ذہنیت کو فرقہ واریت سے پراگندہ کرتا ہے۔
View more
Tue, 30 May 2023 11:55:41
کرناٹک میں کانگریس کی واضح اکثریت والی حکومت میں پیر کو قلمدانوں کی تقسیم بھی ہوگئی۔ اس میں وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ایک بار پھر وزارت مالیات اپنے پاس ہی رکھا ہے جبکہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کو بھی کئی اہم وزارتیں ملی ہیں۔ اسی طرح مسلم وزیروں کے حصے میں ہاؤسنگ اور میونسپل ایڈ منسٹریشن جیسے اہم محکمے آئے ہیں۔ کانگریس کے سابق ریاستی صدر اور سینئر لیڈر جی پر میشور کو محکمہ داخلہ دیا گیا ہے تاہم ،
View more
Tue, 30 May 2023 11:07:48
جنتر منتر سے جبراً ہٹائے جانے کے باوجود پہلوان اپنی لڑائی میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ احتجاج کو جاری رکھنے کے تعلق سے پیر کو میٹنگوں کا سلسلہ دراز رہا اور اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ جنتر منتر پر اجازت نہ ملنے پر دھرنا رام لیلا میدان منتقل کیا جاسکتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy