Wed, 14 Jun 2023 20:03:07
بحیرہ عرب سے اٹھنے والے گردابی طوفان ‘بپرجوئے‘ کے پیش نظر ایک طرف جہاں ہندوستان میں حفاظتی اقدام کیے جا رہے ہیں وہیں پاکستان میں ہلچل نظر آ رہی ہے اور ملک کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین انعام حیدر ملک نے یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:53:06
مدھیہ پردیش کے دموہ میں واقع گنگا جمنا سیکنڈری اسکول ایک پوسٹر پر 10ویں جماعت کی غیر مسلم طالبات کی حجاب میں تصویریں چھاپنے کے بعد سے لگاتار تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد اسکول کی پرنسپل افشاں شیخ، ریاضی کے استاد انس اطہر اور سکیورٹی گارڈ رستم علی کو طالبات کو حجاب پہننے پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ اتنا ہی نہیں اسکول میں انہدامی کارروائی انجام دینے کے ل
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:48:25
اتر پردیش کے جھلسا دینے والی گرمی کے دور کے درمیان ریاست کے ضلع جھانسی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سلسیس کو عبور کر گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی سے ہفتے کے آخر تک راحت ملنے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:40:50
سمندری طوفان بپرجوئے کے پیش نظر گجرات اور مہاراشٹر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور اس کے 15 جون جمعرات کو دوپہر کے وقت ساحل سے ٹکرانے کا اندیشہ ہے۔ تاہم، طوفان کے آنے سے پہلے ہی ساحلی علاقوں میں تیز بارش، لہروں میں ہلچل اور تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:38:39
خریداروں کو گمراہ کرنے والی ای-کامرس کمپنیوں کو مرکزی حکومت نے منگل کے روز کاروبار کے غلط ہتھکنڈے استعمال کرنے پر روک لگانے کے لیے آخری تنبیہ دے دی۔ یونین کنزیومر منسٹری نے امیزون، فلپکارٹ اور میشو سمیت سبھی ای-کامرس کمپنیوں کو ’ڈارک پیٹرن‘ پر سیلف ریگولیشن کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کمپنیوں کو اس کا خاکہ تیار کرنا ہے جس کے بعد حکومت اس پر مہر لگائے گی۔ اگر کمپنیوں کی طرف سے ایسا نہیں کیا جاتا تو حکومت
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:35:00
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بی جے پی پر آج شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈروں کو صرف چھوٹ بولنے کی پریکٹس اور ٹریننگ ہے، وہ یہی سیکھ کر آئے ہیں۔ ایک جھوٹ کو سو بار بولو تو سچ محسوس ہوتا ہے، لیکن چھتیس گڑھ کے عوام جانتی ہے کہ اگر مرکزی حکومت رقم دیتی تو رمن سنگھ 10 کوئنٹل دھان کیوں خریدتی۔ مرکز فصل خریدتی ہے کہاں، ہریانہ پنجاب میں، جو ایف ایس سی آئی خریدتی ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:24:52
ہیسکام کی طرف سے دو سے تین گُنّا اضافے کے ساتھ مئی کے مہینے کا جو بجلی صارفین کو دیا گیا ہے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سمگرا ابھیوردّی ویدیکے کی جانب سے ہیسکام کے افسر اور اسسٹنٹ کمشنر کومیمورنڈم دیا گیا ۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:19:51
بجلی کے بل میں بھاری اضافہ ہونے کی وجہ سے ریاست بھر میں صارفین کے اندر ناراضگی پائی جاتی ہے ۔ اس معاملے سے نمٹنے کے لئے عام طور پر یہ رائے دی جاتی ہے کہ بطور احتجاج بجلی بل کا ادا کرنے سے انکار کیا جائے ۔ یا پھر پورا بل ادا نہ کرتے ہوئے ایک اندازے کے مطابق بل کا کچھ حصہ یعنی 50% یا 60% رقم ادا کی جائے ۔ مگر ان دونوں صورتوں میں بجلی بل یا بقایہ جات کی عدم ادائیگی کا سبب بتا کر بجلی فراہم کرنے والے
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:04:18
غیر قانونی طور پر بڑی مقدار میں جنگل سے درختوں کے تنے چرانے والوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کے الزام میں محکمہ جنگلات سرسی ژون کے 5 ڈپٹی رینج فاریسٹ آفیسرس (ڈی ایف آر او) کو معطل کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy