Sat, 17 Jun 2023 08:32:58
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں واقع تھمبے گروپ جس کی بنیاد 1997 میں ڈاکٹر تھمبے محی الدین نے رکھی تھی، اپنی کامیابی کے 25 سال مکمل کرلئے ہیں، آج تھمبے گروپ کارپوریٹ دنیا میں اپنی ایک شناخت قائم کرچکا ہے اور ایک ملٹی ڈومین ملٹی اماراتی پلئیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔
View more
Sat, 17 Jun 2023 07:57:22
15 جون کو دہلی کے مکھرجی نگر میں ایک کوچنگ سنٹر میں آگ لگ گئی تھی جس میں کئی طلبا جان بچانے کی کوشش میں زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 17 Jun 2023 07:49:24
گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ تیز رفتاری کے ساتھ اتراکھنڈ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طوفان کماؤں کے کئی اضلاع میں زیادہ اثر ڈال سکتا ہے، جس کی وجہ سے بارش کے ساتھ تیز آندھی چلنے کا بھی اندیشہ ہے۔
View more
Sat, 17 Jun 2023 07:42:45
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) کو کرناٹک کو سرپلس (اضافی) چاول فروخت کرنے سے روکنے کے لیے مرکزی حکومت کی شدید تنقید کی ہے۔
View more
Fri, 16 Jun 2023 22:11:55
کرناٹک میں کانگریس حکومت تشکیل دیئے جانے کے بعد کئی طرح کی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ نظامِ قانون کو بہتر بنانے کی سمت میں بھی کئی اقدام کیے گئے ہیں۔ اس تعلق سے کرناٹک کے ڈی جی پی نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جسے عوام کے حق میں بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 16 Jun 2023 09:19:59
ساحلی کرناٹک میں اخلاقی پولس گیری کے نام پر ہونے والی غنڈہ گردیوں پر نکیل کسنے کی تیاریوں کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن کیا واقعی ایسے غنڈہ عناصر کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کیونکہ اخلاقی پولس گیری کے نام پر ہوئے والی غنڈہ گردیوں کی وارداتیں ساحلی اضلاع بالخصوص اُڈپی اورمینگلور میں نئی نہیں ہیں۔ لیکن اِس بارحکومت نے ایسی کاروائیوں پرلگام کسنے کے لئے اینٹی کمیونل وِنگ قائم کرتے ہو
View more
Thu, 15 Jun 2023 23:31:44
بائپر جوائے نامی گردابی طوفان نے گجرات اور سوراشٹر کے ساحل پر اپنی دستک دے دی ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ اور سوراشٹر میں لینڈ فال شروع ہو گیا ہے جو آدھی رات تک جاری رہے گا۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:20:34
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے گزشتہ بی جے پی حکومت کے ذریعہ اٹھائے گئے کئی متنازعہ اقدام کو اب ٹھیک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:16:11
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے جو کہا تھا، مرکزی حکومت نے اس پر عمل شروع کر دیا ہے۔ جے پی نڈا نے کہا تھا کہ اگر کرناٹک میں بی جے پی نہیں جیتی تو ریاست کو ’مودی جی کا آشیرواد نہیں ملے گا‘۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy