Sat, 22 Jul 2023 10:03:26
منی پور تشدد اور ریاست میں خواتین پر ہوئی بربریت معاملہ کو اپوزیشن پارٹیاں پارلیمنٹ میں زور و شور سے اٹھا رہی ہیں۔ اپوزیشن برسراقتدار طبقہ پر حملہ آور ہے اور اس معاملہ میں لگاتار بحث کا مطالبہ کر رہا ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2023 09:53:24
ہماچل پردیش میں گزشتہ ہفتہ ہوئی موسلادھار بارش اور کئی جگہ لینڈ سلائڈنگ کے بعد آئی تباہی سے ریاست ابھی باہر بھی نہیں نکلا ہے، اور ایک بار پھر ریاست میں زوردار بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک کئی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے جس کو دیکھتے ہوئے حکومت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ بہت ضروری ہونے پر ہی وہ سفر کریں۔
View more
Sat, 22 Jul 2023 09:04:30
جب بی جے پی نے اسمبلی اجلاس کے آخری دن کا بائیکاٹ کیا اور جمعہ کو بینگلورو میں ودھان سودھا کے احاطہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے احتجاج جاری رکھا تو وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یہ کہہ کر ان پر طنز کیا کہ انھیں ناتھورام گوڈسے کے مجسمہ کے سامنے احتجاج کرنا چاہئے تھا۔
View more
Sat, 22 Jul 2023 09:02:30
راجستھان کی راجدھانی جے پور میں جمعہ کی علی الصبح تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، پہلا جھٹکا صبح 4.38 بجے آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 تھی۔ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
View more
Sat, 22 Jul 2023 08:58:26
لوک سبھا کی کارروائی آج بھی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی کیونکہ منی پور میں پرتشدد واقعات کے سلسلے میں کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں کی ہنگامہ آرائی کے باعث جمعہ کو کوئی کام نہیں ہو سکا۔
View more
Sat, 22 Jul 2023 08:39:54
منی پور میں خواتین کو برہنہ گھومانے کا معاملہ پارلیمنٹ میں پہنچ گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کو بھی ان مسائل پر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Sat, 22 Jul 2023 00:11:24
بھٹکل شمس الدین سرکل سے متصل پیٹرول پمپ پر جمعہ کو سی این جی (کمپریس نیچرل گیس) اسٹیشن کا افتتاح بھٹکل کے معروف عالم دین مولانا شجاء الدین ندوی کی دعا سے ہوا جبکہ معلومات فراہم کرتے ہوئےمحمد فیمان علی مرتضیٰ محتشم نے بتایا کہ بھٹکل میں سی این جی کا یہ پہلا اسٹیشن ہے جس کے ذریعے عوام آٹو رکشہ، کار یا اپنی بڑی سواریوں پرگیس کے استعمال سے اپنی جیپ کا کافی بچت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمٹہ کے بعد
View more
Fri, 21 Jul 2023 17:28:39
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج گوالیار میں منعقدہ ’جن آکروش ریلی‘ سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان سیاست کی جنگ سچائی کی جنگ ہے۔ اس دوران انہوں نے مہنگائی، بے روزگاری، گھپلوں اور پٹواری بھرتی میں دھاندلی کا مسئلہ اٹھایا۔
View more
Fri, 21 Jul 2023 17:24:22
سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر گجرات حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا، جس میں مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy