Sat, 02 Sep 2023 11:16:14
منی پور میں جاری فسادات کے درمیان بشنو پور اور چورا چند پور اضلاع میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران کوکی اور میٹیس کے درمیان مسلسل فائرنگ کی وجہ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ دی پرنٹ کے مطابق حکام نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔
View more
Sat, 02 Sep 2023 10:41:27
موڈلکٹے کے پاس آٹو رکشہ اور دو موٹر کاروں کے بیچ پیش آئے سیریئل ایکسیڈنٹ میں ایک نوجوان خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ دیگر دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
View more
Sat, 02 Sep 2023 10:35:23
امسال مانسون کے موسم میں بارش کم برسنے کی وجہ سے ریاست پر خشک سالی کا خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ 4 ستمبر کو منعقد ہونے والی کابینہ ذیلی کمیٹی میں جائزے کے بعد ریاست کے 227 تعلقہ جات میں سے 130 تعلقہ جات کو قحط زدہ قرار دئے جانے کا امکان ہے ۔
View more
Sat, 02 Sep 2023 00:04:59
گزشتہ 45 برسوں سے اردو صحافت میں سرگرم ، ممبئی اردو نیوز کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹر جناب عبدالرحمان صدیقی یکم؍ ستمبرکو شام چھ بجے اس دنیا سے64 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
View more
Fri, 01 Sep 2023 14:00:51
ملک کے کونے کونے میں کرسچن مشنریس کے اسکول اورکالجس پائے جاتے ہیں اوران کے دروازے تمام مذاہب والوں کے لئے کھلے ہیں، اگر وہ ملک کے کونے کونے میں تعلیم گاہیں کھول سکتے ہیں تو مسلمان اس میدان میں پیچھے کیوں ہیں ؟ مسلمانوں کو بھی چاہئے کہ وہ ملک کے مختلف علاقوں میں (عصری) تعلیم گاہیں قائم کریں اور تمام مذاہب، تمام فرقوں اور ذاتوں کو بلاتفریق اپنی تعلیم گاہوں میں داخلے کے دروازے کھولیں،
View more
Thu, 31 Aug 2023 23:10:44
گلبرگہ شمال ایم ایل اے محترمہ کنیز فاطمہ نے ریاستی حکومت کے سو دنوں کے کامیاب سفر پر وزیر اعلیٰ سدرامیا، اے آئی سی سی صدر ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار، ریاستی وراء اور پارٹی لیڈروں کو مبارکباد پیش کی اور ان سو دنوں کو مثالی قرار دیا۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:48:01
اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ کی تیسری میٹنگ ممبئی چل رہی ہے اور آج کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ اس میٹنگ میں 28 پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران موجود رہے اور یہ سبھی اب یکم ستمبر یعنی کل ایک بار پھر ملاقات کریں گے تاکہ جن ایشوز پر آج بات نہیں ہو سکی انھیں حل کیا جائے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:43:51
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 31 اگست کو اڈانی گروپ معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس بار انھوں نے کچھ غیر ملکی اخبارات کی رپورٹ کا تذکرہ کرتے ہوئے پی ایم مودی کے سامنے تلخ سوالات رکھے اور کہا کہ ان اخبارات کا اثر ہندوستان کی شبیہ و سرمایہ کاری پر پڑتا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:39:08
آرٹیکل 370 سے متعلق سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کو لے کر سپریم کورٹ میں اہم جواب دیا ہے۔ مرکز نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں کسی بھی وقت انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں۔ مرکزی حکومت کی جانب سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ لیہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے گئے ہیں، جبکہ کارگل میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy