Thu, 31 Aug 2023 22:30:06
مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل شیو پوری ضلع کے کولارس اسمبلی حلقہ کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے وریندر رگھوونشی نے کچھ الزامات لگاتے ہوئے آج پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ رگھوونشی کے اگلے چند دنوں میں کانگریس میں شامل ہونے کے امکانات ہیں۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:25:37
آلودگی دنیا کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس سے لوگوں کی زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ اس درمیان شکاگو یونیورسٹی کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی آلودگی جنوبی ایشیا میں رہنے والے لوگوں کی جینے کی اوسط عمر کو 5.1 سال تک کم کر رہی ہے۔ اگر ہندوستان کی بات کی جائے تو لوگوں کی اوسط عمر میں 5.3 سال تک کی کمی کا اندیشہ ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:23:12
مرکز کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک جاری رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس اجلاس کے دوران 5 نشتیں ہوں گی۔ یہ 17ویں لوک سبھا کا 13واں اور راجیہ سبھا کا 261واں اجلاس ہوگا۔ حکومت نے تاحال اس اجلاس کو طلب کرنے کا کوئی ایجنڈا ظاہر نہیں کیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 19:41:34
دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیر، آئی ٹی بی ٹی اورگلبرگہ ضلع انچارج منسٹر پریانک کھرگے نے لکشمن دستی کی قیادت میں کلیان کرناٹک سنگھرش سمیتی کے ایک وفد کو یقین دلایا ہے کہ چیف منسٹر سدرامیا، کلیان کرناٹک امرت مہااتسو تقریبات کے موقع پر 17/ ستمبر کو ڈیویژنل ہیڈکوارٹر کلبرگی پہنچیں گے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 17:58:08
قریبی تعلقہ سولیا کے اڈکارو میں سڑک کنارے کھڑے تین مزدور اس وقت موت کا شکار ہوگئے جب ایک بے قابو کار ان پر چڑھ گئی۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 17:51:17
شمالی کینرا کے ہوناور کاسرگوڈ میں واقع شراوتی ندی میں ماہی گیری کے دوران کشتی الٹنے کے بعد ایک ماہی گیرتیرتے ہوئے کنارے پہنچنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ دوسرا ماہی گیر پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 16:29:01
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر نینا نے بدھ کو بھٹکل میں ریاستی حکومت کی انتہائی متوقع گارنٹی اسکیم "گروہ لکشمی" کا افتتاح کیا۔ اس اسکیم کا مقصد کرناٹک میں خاندان کی سربراہ خواتین کو ماہانہ 2,000 روپے کی مالی امداد فراہم کرنا ہے۔
بھٹکل میں گروہا لکشمی اسکیم کے آغاز کی تقریب کی صدارت کرتے ہوئے، جس کا اہتمام بھٹکل میونسپلٹی نے اربن بینک ہال میں کیا تھا، ڈاکٹر نینا نے زور دیا کہ یہ اقدام خواتین کو مالی طو
View more
Thu, 31 Aug 2023 13:53:24
گلبرگہ ضلع انچارج وزیر پریانک کھرگے نے ریاست میں بی جے پی کی شرمناک صورتحال پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں بی جے پی کا اقتدار ختم ہو کر کانگریس حکومت بنے 100 دن گزر چکے ہیں مگر بی جے پی کے کارکنان اور لیڈڑوں کو یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ ریاست میں ان کی پارٹی کا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہے؟۔ ایسا لکھتا ہے کہ بی جے پی کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ وہ آخر اپنی شرمندگی چھپانے کیلئے کریں تو کی
View more
Thu, 31 Aug 2023 13:37:55
کرناٹک میں کانگریس حکومت کے ذریعہ شروع کی گئی انا بھاگیہ اسکیم کے تحت، اگست کے مہینے کی دوسری نقد قسط مبینہ طور پر غربت کی لکیر سےنیچے بی پی ایل کے استفادہ کنندہ گان اورانتیودیا انا یوجنا کارڈ ہولڈروں کے ساتھ 3.69 کروڑ استفادہ کنندگان کو جمع کیے جائیں۔جولائی میں 97،27،160کارڈو ہولڈروں کے ساتھ 3.45 کرڑو استادہ کنند گان کو 566 ککروڑ روپئے تقسیم کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy