Tue, 05 Sep 2023 11:43:30
ملک کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مغربی بنگال، کیرالہ، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ شامل ہیں جہاں ایک ایک سیٹ پر انتخابات ہو رہے ہیں جبکہ تریپورہ میں دو سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2023 12:58:37
منگلورو کے سورتکل میں ایک نوجوان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والی ٹولی کے تین افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا جن کی شناخت پرشانت (28 سال)، دھن راج (23 سال) اور یجنیش (22 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔ یہ تمام ملزمین کلاورو نامی علاقے کے رہنے والے ہیں ۔
View more
Mon, 04 Sep 2023 12:51:47
منگلورو کے سومیشور ساحل پر دیر رات گئے سیر کرنے والی پانچ ڈاکٹروں کی ٹیم میں شامل ایک نوجوان ڈاکٹر کی سمندر میں غرقابی کی وجہ سے موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 03 Sep 2023 13:46:25
بنٹوال کے ساجیپا مونور علاقے میں چوروں نے دن دہاڑے گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دی اور 5.36 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی پر ہاتھ صاف کر دیا ۔
View more
Sun, 03 Sep 2023 13:37:17
اڈپی کی ملپے بندرگاہ سے 2 ناٹیکل میل دور سمندر میں مچھلی کا شکار کرتے وقت حادثاتی طور پر پانی میں گرنے سے ایک ماہی گیر کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 03 Sep 2023 12:54:10
نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ہفتہ کو کہا کہ وہ کرناٹک میں خواتین کے لئے مفت سفری اسکیم پر وزیر اعلیٰ سدارامیا اور وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی کی حمایت کریں گے۔ اس پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ ان کی یہ یقین دہانی 11 ستمبر کو شہر میں پرائیویٹ ٹرانسپورٹ تنظیموں کی طرف سے پلان پر عمل آوری کے خلاف احتجاج کرنے والے بند کے بعد سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 03 Sep 2023 12:36:13
راجدھانی دہلی میں جی-20 سربراہی اجلاس کی جاری تیاریوں کے درمیان آج پھر پولیس کی جانب سے فل ڈریس ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس لیے آج یعنی 3 ستمبر کو کئی راستوں پر ٹریفک متاثر ہونے کا قوی امکان ہے۔ تاہم لوگوں کو پریشانی سے بچانے کے لیے دہلی پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے لوگوں سے میٹرو سروس استعمال کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔
View more
Sun, 03 Sep 2023 12:33:06
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ریاست میں متاثرین کو جلد انصاف فراہم کرنے کے لیے فاسٹ ٹریک کورٹ کھولنے کے بارے میں مرکزی حکومت کو تجویز بھیجنے کے ساتھ ہی ریاستی سطح پر بھی ہائی کورٹ سے مشاورت کے بعد فاسٹ ٹریک عدالتیں کھولنے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Sun, 03 Sep 2023 12:28:27
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کی طرف سے ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے طلبا و طالبات کا ذاتی ڈاٹابیس برسرعام نہیں ہوگا۔ دراصل یو جی سی نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو ڈگری اور پروویزنل سرٹیفکیٹ پر طلبا کا آڈھار نمبر نہ شائع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس فیصلے کو لے کر یو جی سی کے سکریٹری پروفیسر منیش جوشی نے یونیورسٹیوں کو خط لکھا ہے۔ اس معاملے پر یو جی سی کی طرف سے آفیشیل ویب سائٹ پر ایک نوٹ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy